@DC_Multan@CMComplaintCell@DC_Multan@CommissionerBpr@MaryamNSharif
سیاسی مخالف اپنی جگہ
پر یہ ہےکام ہوتے ہیں
یہ ہیں ہمارے کمیشنر ملتان
درخواست دو پھر دیکھو کام کیسے ہوتا ہے
بس ایک بار ان تک پہنچ جائیں
باقی کا کام گولی کی رفتار سےبھی تیز ہوگا
جئے کمشنر ملتان
صبع سے ہماراکام ہو رہا ہے
قائداعظم محمد علی جناح پشاور، صوبہ سرحد اپریل 1948ء
یہ تاریخی اور اہم تصویر 20 اپریل 1948ء کو پشاور کے کننگھم گارڈنز (کننگھم پارک) میں لی گئی، جو تاریخی قلعہ بالا حصار کے عین سامنے واقع تھا۔
تصویر میں بانیٔ پاکستان اور ملک کے پہلے گورنر جنرل قائداعظم محمد علی جناح مقامی باشندوں کے ایک بڑے اجتماع کے درمیان موجود ہیں۔ قائداعظم تصویر کے وسط میں دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے گہرے رنگ کی شیروانی اور اپنی مخصوص قراقلی ٹوپی پہن رکھی ہے، جو بعد میں ان کی شخصیت کی ایک نمایاں پہچان بن گئی۔ تصویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے اردگرد موجود لوگوں سے گفتگو اور ملاقات کر رہے ہیں۔
اجتماع میں زیادہ تر مقامی پشتون افراد شامل ہیں، جنہوں نے روایتی پگڑیاں، پکول اور علاقائی لباس پہن رکھا ہے۔ اجتماع کے اوپر نظر آنے والے جھنڈے اور آرائشی جھنڈیاں اس موقع پر منعقد ہونے والے باقاعدہ عوامی استقبال کی عکاسی کرتی ہیں۔ بلند کھمبے پر نمایاں طور پر پاکستان کا قومی پرچم لہرا رہا ہے۔
اس موقع پر موجود اہم شخصیات میں اس وقت کے صوبہ سرحد (NWFP) کے وزیراعلیٰ خان عبدالقیوم خان اور صوبے کے گورنر سر ایمبروز ڈنڈاس بھی شامل تھے۔
یہ تصویر قائداعظم کے اپریل 1948ء کے صوبہ سرحد کے دورے کے ایک اہم لمحے کی عکاسی کرتی ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد یہ خطے کا ان کا واحد بڑا دورہ تھا۔ تقریباً دس روزہ اس دورے کے دوران قائداعظم نے پشاور، درۂ خیبر، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔
اس دورے کی اہم سرگرمیوں میں 12 اپریل کو اسلامیہ کالج پشاور کے طلبہ سے خطاب، قبائلی جرگوں سے ملاقاتیں، بالخصوص 17 اپریل کو گرینڈ ٹرائبل جرگے سے ملاقات، اور فوجی دستوں کا معائنہ شامل تھااس دورے کا بنیادی مقصد نو قائم شدہ مملکتِ پاکستان اور صوبہ سرحد سمیت ملحقہ قبائلی علاقوں کے باشندوں کے درمیان سیاسی اور انتظامی روابط کو مضبوط بنانا تھا۔ قائداعظم کے استقبال کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت اس بات کی عکاس تھی کہ صوبے میں ان کی آمد کو کس قدر اہمیت حاصل تھی
@CMComplaintCell@DC_Multan@CommissionerBpr@MaryamNSharif
سیاسی مخالف اپنی جگہ پر یہ ہےکام ہوتے ہیں
یہ ہیں ہمارے کمیشنر ملتان ہیں
درخواست دو پھر دیکھو کام کیسے ہوتا ہے
بس ایک بار ان تک پہنچ جائیں
باقی کا کام گولی کی رفتار سےبھی تیز ہوگا
جئے کمشنر ملتان
صبع سے ہماراکام ہو رہا ہے
@CMComplaintCell@DC_Multan@CommissionerBpr@MaryamNSharif
سیاسی مخالف اپنی جگہ پر یہ ہےکام ہوتے ہیں
یہ ہیں ہمارے کمیشنر ملتان ہیں
درخواست دو پھر دیکھو کام کیسے ہوتا ہے
بس ایک بار ان تک پہنچ جائیں
باقی کا کام گولی کی رفتار سےبھی تیز ہوگا
جئے کمشنر ملتان
صبع سے ہماراکام ہو رہا ہے
@GovtofPunjabPK صوبہ سندھ کی تحصیل جلالپور پیروالا کا علاقہ کوٹلہ چاکر میں قبضہ مافیا کا راج
اے سی جلالپور پیروالا کو دو بار درخواست دیں ہیں
سرکاری نالا بند کردیا گیا
سرکاری سڑک کو بھی بند کردیا
اور قبرستان کا راستہ بھی بند کردیا
قبضہ ما فیا ہڈدھرمی برکرار @MaryamNSharif@CMCCMultan
@GovtofPunjabPK صوبہ سندھ کی تحصیل جلالپور پیروالا کا علاقہ کوٹلہ چاکر میں قبضہ مافیا کا راج
اے سی جلالپور پیروالا کو دو بار درخواست دیں ہیں
سرکاری نالا بند کردیا گیا
سرکاری سڑک کو بھی بند کردیا
اور قبرستان کا راستہ بھی بند کردیا
قبضہ ما فیا ہڈدھرمی برکرار @MaryamNSharif
@CMComplaintCell صوبہ سندھ کی تحصیل جلالپور پیروالا کا علاقہ کوٹلہ چاکر میں قبضہ مافیا کا راج
اے سی جلالپور پیروالا کو دو بار درخواست دیں ہیں
سرکاری نالا بند کردیا گیا
سرکاری سڑک کو بھی بند کردیا
اور قبرستان کا راستہ بھی بند کردیا
قبضہ ما فیا ہڈدھرمی برکرار @MaryamNSharif
آزاد کشمیر میرپور ڈویژن کے انتخابات میں پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا۔
پولنگ سٹیشنز پر ڈبے کھلنے، گنتی کا عمل شروع ہونے کی خبریں بھی آنا شروع ہوئیں تو پھر وقت کیسے بڑھایا جا سکتا ہے وہ بھی گرمی کو جواز بنا کر؟
کیا الیکشن کمیشن کے اس فیصلے سے شفافیت پر سوال نہیں اٹھیں گے ؟
@QayyumReports@waqarsatti عرب امارات نے پاکستانی خزانے میں سود پر رکھا ہوا ہے پیسہ مانگ لیا ۔۔۔ اور کہا ہے ادھار واپس کرو ورنہ ایران کے خلاف جنگ میں ساتھ دو ۔۔۔۔
حکومت نے پیسہ واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے
جئے پاکستان
@realrazidada عرب امارات نے پاکستانی خزانے میں سود پر رکھا ہوا ہے پیسہ مانگ لیا ۔۔۔ اور کہا ہے ادھار واپس کرو ورنہ ایران کے خلاف جنگ میں ساتھ دو ۔۔۔۔
حکومت نے پیسہ واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے
جئے پاکستان ۔۔۔۔
عرب امارات نے پاکستانی خزانے میں سود پر رکھا ہوا ہے پیسہ مانگ لیا ۔۔۔ اور کہا ہے ادھار واپس کرو ورنہ ایران کے خلاف جنگ میں ساتھ دو ۔۔۔۔
حکومت نے پیسہ واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے
جئے پاکستان ۔۔۔۔
#reelsvideoシ#reeloftheday#photographychallengeraphychallenge
رانا صاحب9مارچ سے لیکر اب تک آپکے جواب کا انتظار تھا آج25 مارچ ہے 1 ہی بات کریں ہو جائیگا یاپھر نہیں ہوگا اتنے ٹائم میں تو بندہ دنیا گھو م لیتا ہے کہاں09.04.2023 اور کہاں25.03.206پورے14دن کے بعد3سال پورے ہو جائیں گےایسے تو کام کبھی بھی نہیں ہوئے جیسے اب ہورہے ہیں ایتھے رکھ منگی
@realrazidada@miandawoodadv یہ کر کون رہا ہے
رضی صاحب
یہ کام PPP والوں نے کیا ہوتا تو
لے پھر دے تیری خیر
آپ نے ایسی تیسی کردینی تھی
وزیر داخلہ آپکی صحافی برادری کا ہے
اورFIA انکے انڈر آتی ہے
ان سے بات کریں
کیا پتہ FIA کےاندر ابھی کوئی یوتھیا بیٹھا ہو وہ یہ کام کررہا ہے یہ کام آپکا ہےتلاش کریں @realrazidada
اللہ ہی خیر کرے، رات خواب میں دیکھا ہے کہ FIA والوں نے خاکسار کو 1 مقدمے میں گرفتار کیا، ضمانت ہونے سے پہلے ہی اسلام آباد میں درج دوسرے نامعلوم مقدمے میں گرفتاری ڈال دی ہے۔
رضی دادا جی۔۔۔۔ ایہہ کوئی چنگے خواب نئیں جے آ رئے 😂😂😂😂
@realrazidada