اگر خان کو رہا کردیا جائے تو وہ جنرل عاصم مینر کی مخالفت چھوڑ دیں گے : Reuters 2026
میرے خلاف سب کچھ جنرل عاصم کروا رہا ہے،، فوج ISI قانون سے بالاتر : خان کا بین الاقوامی جریدے کو انٹرویو 2023 :1
وہ “سادہ” دوست آگے آئیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ویسے تو اس ملک کی عدالتیں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی غلام ہیں لیکن عمران خان صاحب کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ بغیر کسی ڈیل کے، عدالتوں نے اپنی مرضی سے دیا ہے۔۔۔۔
عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ اگر خان صاحب رہا ہو گئے تو وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کوئی ٹکراؤ نہیں کریں گے۔
زلفی بخاری کی طرف سے آنے والا یہ بیان کوئی نرم لہجہ نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے اس مزاحمتی بیانیے کا خاموش سرینڈر ہے کہ
"ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان"۔ جبکہ کپتان سرینڈر کرچکا ہے
سائنس ثابت کر چکی ہے کہ ریبیز (باولے پن) کی جب علامات ظاہر ہو جائیں تب کوئی ویکسین اور علاج کام نہیں کرتا۔ چاہے مہنگا ترین ہسپتال ہو۔
احتیاط کریں آوارہ کتوں سے بچ کر رہیں۔
پیپلز پارٹی نے کراچی کو دھاندلی سے قبضہ کر رکھا ہے۔
تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ کراچی میں ان کا مینڈیٹ ہے۔
یہ دونوں جماعتیں کراچی کو صوبہ بنانے کی مخالف ہیں جبکہ یہ کراچی کی متفقہ ڈیمانڈ ہے۔
لڑائی جھگڑا بحث مباحثہ چھوڑیں کراچی میں ریفرنڈم کروا لیں اگر عوامی میزبڈیٹ ان دونوں جماعتوں کے پاس ہے۔
قادر مگسی نامی نسل پرست کہتا ہے کہ صوبے کا نام لیا تو غزہ بنا دیں گے۔ اردو بولنے والے یاد رکھیں کہ 1947ء میں ان کے نانا نانی، دادا دادی اور خاندان کے لوگ اپنا سب کچھ لٹا کر، کٹوا کر بیٹھے ہیں۔ صوبہ کی بات کی تو دوبارہ کاٹ دیں گے۔
قانون اور اداروں کی ’’ٹھاکر سروس‘‘ صرف ایم کیو ایم کے لیے مخصوص ہے؟
کوئی نوٹس، پروگرام بند، مقدمات اور کارروائیاں نہیں ہوں گی؟
"میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے اور اس کے ہاتھ میں صحت کی لکیر ہی موجود نہیں؛ جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو کبھی کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی۔"
اوریا مقبول جان جو کہ آج کل یوتھیا الٹرا پرومیکس بن کر عمران نیازی کی بیماری کی خبریں دیتا ہے، ماضی میں یہ بولا کرتا تھا
پائوں پکڑ کر، ترلے منتیں کر کے، ایڑیاں رگڑ رگڑ کر عمران خان کی طرف سے معافیاں مانگنے کا کوئی اور ثبوت؟؟؟
دولے شاہ کے چوہے اب بھی سمجھتے ہیں کہ ڈٹ کے کھڑا ہے مرشد۔۔۔۔۔
پاکستان نے سعودیہ میں 5000 ہزار پاسپورٹ ضبط کئے ہیں یہ پاسپورٹ افغان باشندوں نے حاصل کر رکھے تھے اور کچھ بڑے جرائم میں ملوث تھے یہ بات قومی اسمبلی میں طلال چوھدری نے وقفہ سوالات میں بتائی ہے
اگر کوئی نہ مانا تو نئے صوبے ویسے ہی بنیں گے جیسے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم ہوئی تھیں، وسیم اختر۔
پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ کسی اور کو حقِ حکمرانی ملے، کیا سندھ میں کبھی کوئی اور وزیراعلیٰ نہیں بن سکتا؟
جلد یا بدیر ہمارے سندھ کے بھائی بھی نئے انتظامی یونٹس پر آمادہ ہوں گے۔ ہر انتظامی یونٹ کا اپنا وزیراعلیٰ ہوگا تو بہتری آئے گی۔" وسیم اختر کی رفتار سے گفتگو۔
Get Ready For Something Special, Coming Soon.
اپنی 27 سالہ سیاسی زندگی میں جس نواز شریف کو گالیاں دیتے رہے تمسخر اڑاتے رہے بیماریوں کا ٹھٹھہ لگاتے رہے جملے بازی اور طنز تیر چلاتے رہے آج اسی نواز شریف کے گوڈے سے لٹک کر اسی نواز شریف کی مثالیں دے کر بھیک مانگ رہے ہیں
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
کراچی میں ٹریفک پولیس نے جگہ جگہ ناکے لگاکر شہریوں سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ٹاور کے علاقے میں گاڑیاں روک کر شہریوں سے رقم طلب کرنےوالے اہلکاروں کی غنڈہ گردی، احتجاج کرنے والے نوجوان پر بھی تشدد کیا گیا۔ شہر کو جنگل بنادیا گیا ہے، درندے ہر طرف شہریوں کو نوچ رہے ہیں۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ان درندوں کو ہاتھ سے روک نہیں سکتے تو موقع پر ہی ان کی وڈیو بناکر وائرل کریں، آواز اٹھائیں، خاموشی مسئلے کا حل نہیں
جو لوگ نواز شریف کی 49 دنوں میں صرف انجیوگرافی نہیں ہونے دیتے تھے وہ kuttay کے بچے بھی آج دل گھبرانے پر نیازی کے لئے پھیپھڑوں کا زور لگا کر ریلیف مانگتے پھر رہے ہیں