کیا کسی نے چیک کیا ہے متنازعہ ٹیلی کام قانون بنانے والی آئی ٹی کی وزیر محترمہ شزا فاطمہ کے شوہر کس سیکٹر اور فیلڈ میں کام کرتے ہیں ؟
وزیراعظم صاحب آپ کو تو پتہ یہ کونسے وزیر کے گروپ کا حصہ اور کیسے کس کی کہنے پر وزیر بنائی گئی ہیں ( وہ وزیر خواجہ آصف نہی ایک اور چہیتے اور نکمے ترین وزیر ہیں )
آئئ ٹی سیکٹر ایک بہت بڑا اور حساس سیکٹر ہے وزیر اعظم صاحب اسے غیر منتحب مخصوص سیٹوں والوں کے حوالے مت کریں
پنجاب میں کاروبار ویسے ہی تباہ ہو گئے ہیں اور اگر کوئی پھر بھی کاروبار کررہا ہے تو کے پیرا فورس ان کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا رہے ہیں ویڈیو فورٹ عباس بہاولنگر کی ہے جہاں غریبوں پر بدترین ظلم کیا جا رہا ہے
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@kasif15@FAHDBASHIR1@muhammadzareef_
پنجاب پولیس کو وارننگ ⛔
پنجاب پولیس ہنزہ میں اپنے ٹھکانوں تک محدود رہے تو بہتر ہوگا۔
محلوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ پنجاب پولیس کے اہلکار بغیر یونیفارم کے گلیوں میں گھوم رہے ہیں۔
Got scammed of 75k, olx py laptop ka ad lga tha wha sy whatapp py gya, usne kha sialkot sambrial k pas rhta hu mai corrier krwa daita hu tb ap payment snd kr daina, usne fake corrier recipe bnai or snd ki maine daikhi or payment snd krdi bad mai confirm hua fake thi 0334 1798367
مجھے خوش کر وگی تو میں تمہارا کام کروں گا ، تھانہ شادباغ کے ایس ، ایچ ، او نے تمام حدیں پار کردیں !
اگر یہ عورت درست کہہ رہی ہے تو آئی جی پنجاب سے درخواست ہے کہ اس درندے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔۔۔
تھانہ ٹھکریوالا کی حدود میں پینسرہ چوکی کے انچارج کاشف محمود،عظیم سب انسپکٹر🚨
اور دیگر اہلکاروں کے حوالے سے مقامی شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے متعدد افراد کا مؤقف ہے کہ بعض اوقات بغیر مناسب جواز کے گھروں میں چھاپے مارے جاتے ہیں، جس سے شہریوں کو ذہنی پریشانی اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بعض شہریوں نے اہلِ خانہ، خصوصاً خواتین کے ساتھ نامناسب رویے، سخت لہجے اور گھریلو سامان کو نقصان پہنچنے کی بھی شکایات کی ہیں۔اگر ان شکایات میں صداقت موجود ہے تو یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے جس کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں تاکہ شہریوں کا قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد برقرار رہے اور کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی نہ ہو متاثرہ افراد نے وزیراعلی پنجاب محترمہ نواز شریف آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا،اور سی پی او فیصل آباد تنویر حسین سے معاملہ کا نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کروائی جائیں اور حقائق کی روشنی میں مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شریف شہریوں کو انصاف مل سکے اور قانون کی بالادستی برقرار رہے ٹھیکری والا پولیس اگر اپنا موقف دینا چاہے تو دے سکتی ہے ہمارا پیج ان کے لیے حاضر ہے
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@OfficialDPRPP@kotadupolice
شہری بیرون ملک جارہا تھا پولیس نے پکڑ لیا اور10 لاکھ مانگ رہی ہے تب تمہیں ہم باہر جانے دینگے جب پیسہ دو گے
جب شہری نے ویڈیو بنائی تو پولیس نے چھوڑ دیا شائد کیمرہ کا ڈر۔۔
آۓ روز پولیس کی غنڈہ گردی بڑتی جارہی ہے
اگر یہ معاملہ ویسا ہی ہے جیسا کہ ویڈیو میں بیان کیا جا رہا ہے تو حکومت سے اپیل ہے کہ فوری طور پر نوٹس لیا جائے، کیونکہ بلاوجہ شہریوں کو تنگ کرنا قابلِ قبول نہیں۔ پہلے ویڈیو کی مکمل تحقیق کی جائے اور اگر یہ ثابت ہوجائے تو پولیس اہلکار کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔
یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے،
یہ ہے ہماری پیاری پنجاب پولیس جو اپنی ڈیوٹی کی بجائے شکاری کی طرح شکار ڈھونڈتی رہتی ہے آن کو پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ بیرون ملک جا رہا ہے ، دو پولیس اہلکار اسکو جی ٹی روڈ پر روک لیتے ہیں اور 10 لاکھ روپے کا تقاضا کرتے ہیں شہری سیدھا ہو جاتا ہے اور بتاتا ہے کہ میں عدالت سے بری شدہ ہو یہ فیصلہ میرے پاس ہے مگر پولیس ہو پاکستانی اور شکار چھوڑ دے ناممکن ہے، نہ ہی کوئی مقدمہ اور نہ ہی یہ بندہ اشتہاری ہے پھر پولیس اسے روکتی کیوں ہے ،
باقی ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ یہ پولیس برطانیہ اور یورپ طرز کی بنانے کی باتیں کر رہی ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@GovtofPunjabPK