#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
پاکستان کی بقا قانون کی حاکمیت میں ہے اور اس کا پہلا قدم عمران خان کو قید سے باوقار طریقے سے آزاد کرنا ہے۔ عوام اپنا فیصلہ سنا چکی ہے!
انصافینز اس ٹرینڈ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا کو شروع کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔
یاد رکھیں! عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی مزاحمت اور دباؤ سے ہی ممکن ہے
سب جوائن کریں 👏
ہمارے کشمیری بھائی سینکڑوں زخمیوں اور شہادتوں اور 72 گھنٹے کی مسلسل اندھی فائرنگ کے بعد لاکھوں کی تعداد میں کھڑے ہیں
جو لوگ احتجاج میں شرکت نہیں کر سکتے ٹرینڈ
#جل_رہا_کشمیر
جوائن کرکے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ حق یکجہتی کا اظہار کریں
The fact that CCTV footage are being stolen, cameras being destroyed by this zionist regime is a proof that they are the trying to hide their treachery, the killing, assassinations.
#جل_رہا_کشمیر
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ, قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ، ترا خیر خواہ قید میں ہے
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
#بتائیں_وہ_کون_ہے#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
وہ جس کو تم نے ہر طریقے سے جھکانے کی کوشش کی لیکن وہ جھکا نہیں ٹوٹا نہیں تم سے
وہ صرف الله کے سامنے جھکنے والا ہے نہ کہ زمینی خداوں کے آگے
دلِ قوم جب ایک صدا پر دھڑکے تو دیواریں بھی نرم پڑ جاتی ہیں،
کیونکہ اجتماعِ دل، آفات کے کوہسار کو بھی ریزہ ریزہ کر دیتا ہے۔
ہماری ہم دلی ہی ہماری فتح کا پہلا نشان ہے۔
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی@TeamPakPower