Today protest of national party and BSO pajjar. in front of Quetta press club about missing persons and Bad law& order situation in Balochistan and special MAKRAN devision .(incident of shaheed Malik naz Nd incident of dazen tump shaheed KULSOOM.
#HEC اور آن لائن کلاسوں کے حوالے سے ان کے جائز خدشات ہیں جس صوبے میں انٹرنیٹ پر پابندی ہو اور بجلی کا نظام نہ ہونے کے برابر ہو وہاں انٹرنیٹ کے ذریعے آن لائن کلاسز ممکن نہیں ہے. فوری طور پر تمام طلبہ کو رہا کرکے ان کے مطالبات منظور کئے جائیں۔2/2
#ReleaseAllStudents
کوئٹہ میں طلبا و طالبات کی گرفتاری افسوسناک اور شرمناک ہے طلبہ اپنے جائز مطالبات لے کر اسمبلی کے سامنے گے ان سے بات کرنے اور ان کا موقف سننے کے بجائے جس بے درد اور شرمناک انداز میں ان کو گرفتار کیا گیا انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔1/2
#ReleaseAllStudents
#احتجاج
نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق 27 جون بروز ہفتہ شم 5 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے لاپتہ افراد کی بازیابی و بلوچستان میں جاری بدامنی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوگا تمام دوست اپنی شرکت کو یقینی بنانے۔
#MissingPersons#ReleaseAllStudents
سانحہ ڈنک کے خلاف نکلنے والے سول سوسائٹی کے ریلی کو ڈالبندین پولیس نے ایس او پیز کے بہانے روک لیا گیا جس کی مذمت کرتے ہیں ہم سمجھتے ہے کہ پولیس اور انتظامیہ کو ڈال بنا کر سول سوسائٹی ا��ر احتجاج کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے ۔
بارکھان:
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر عبدالکریم کھیتران سانحہ ڈھنک، تربت کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہے۔ اس موقع پر پارٹی کارکن اور سول سوسائٹی اراکین بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
#JusticeForBramsh
چیف جسٹس بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ سانحہ ڈنھک کے خلاف سو موٹو نوٹس لیں اور واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیں تاکہ اصل حقائق سامنے آجائیں.’’!!۔ نیشنل پارٹی متاثرہ خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے
#JusticeForBramsh
سانحہ ڈہنک کے خلاف شدید عوامی ردعمل کے بعد امید ہے کہ اب معاشرے میں ہر ناانصافی کے خلاف یہی عوامی جزبہ زندہ رہے گا۔ @dpr_gob عوام کی جان وُمال کی تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جدوجہد جاری رہیگی۔
سانحہ ڈھنک تربت میں ملوث سرکاری سرپرستی میں متحرک جرائم پیشہ افراد المعروف بدنام زمانہ ڈیتھ سکواڈ کے خلاف ضلع کیچ کا عوامی سمندر امنڈ اٹھا۔۔۔۔ آل پارٹیز ضلع کیچ کے زیر اہتمام عوامی احتجاج۔سے نیشنل پارٹی کے سینیٹر @MAkramDashti خطاب کررہے ہے
#JusticeForBramsh
ڈنھک میں جس طرح گھر پر حملہ کر کے خاتون کو شہید اور ان کی معصوم بچی کو زخمی کیا گیا اسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی اس سے پوری انسانیت کی سرشرم سے جھک گئی۔
—رحمت صالح بلوچ
#JusticeForBramsh
یہ تصویر۲فروری۲۰۲۰کی ہے اور اس دن ڈاکٹر مالک بلوچ کے بیٹےکاولیمہ تھا اس دن علاقہ عمائدین،سیاسی رہنماء،بیوروکریٹ، انتظامیہ،قانون نافظ کرنے والے ادارے الغرض تمام طبقہ فکر کے لوگ بحثیت مہمان شریک تھے
اس تصویر کو زاتی مفاد، ضد اور پروپیگنڈا کے لیئے استعمال کرنا کوئی پہلی بار نہیں۔
نیشنل پارٹی کی عوامی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں لاک ڈوان نرم ہونے کے بعد بھی معطل رہیں گی۔ کارکن انفرادی طور پر بھی سماجی رابطے میں فاصلہ رکھیں۔ #NP#CoronaInPakistan