Pakistan Cricket at its best, One minute Down, Next minute Up!
Very well done, Pakistani team! Where are those who said Pakistan cricket has no future after losing to the USA? Pakistan can defeat any team at any time!
#PakvsInd
Pakistan has made remarkable, lasting contributions to global peace‑keeping. These brave peacekeepers risk everything amid perilous conditions, and their devotion to world peace truly deserves worldwide respect.
🚨 After declaring Pakistan’s system “completely collapsed”, Mohsin Naqvi drops another bombshell.
I don’t think there has ever been such a massive scam in the history of Pakistan, where judges, bureaucrats, politicians and bankers were all involved. For 21 years, money was paid, and people kept taking it. We will go after each and every person responsible.
With Naqvi openly challenging the system and promising action against powerful figures, a big question now emerges: Is Pakistan heading towards a major power shake-up, and who will be the next target?
Naqvi's latest moves raise one big question: What is being planned behind closed doors?
Video credit on the visual
بریکنگ نیوز 🚨خُوف کا بت ٹوٹ گیا، ڈی جی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شاہزیب خانزادہ نے منہ توڑ جواب دے دیا۔ جیو نیوز پر بیٹھ کر اپنے پروگرام میں بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی اسٹبلیشمنٹ کے متعلق تاریخی گفتگو پڑھ کر سنا دی اور قائد نے ایک جونیئر فوجی آفسر کو کیسے شٹ اپ کال دی؟ سارا احوال بتا دیا 🔥🔥
قائد اعظم نے ایک پیغام اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے بھی دیا، 14 جون 1948 میں کوئٹہ کمانڈ کالج کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم نے کہا میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آئین کا مطالعہ کریں، جس میں لکھا ہے کہ ایگزیکٹو اتھارٹی پاکستانی حکومت کے سربراہ سے شروع ہوتی ہے جو اس وقت گورنر جنرل ہے۔ اس لیے آپ کے پاس جو بھی احکامات آتے ہیں، وہ بنا ایگزیکٹو اتھارٹی کی منظوری کے نہیں آ سکتے ہیں اور یہی قانونی طریقہ کار ہے۔ اس سے پہلے اگست 1947 میں قائد اعظم محمد علی جناح سے جب فوج کے ایک جونیئر افسر نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا کہ فوج کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی تعینات ہیں، ان غیر ملکی افسران کے بجائے ہمیں موقع دیا جائے اور مقامی افسران کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کیا جائے، تو اس پر قائد اعظم نے غصے میں جواب دیا کہ مت بھولیں، فوج عوام کی ملازم ہے۔ ملکی پالیسی آپ نہیں، ہم سویلینز بناتے ہیں، ہم چیزیں طے کرتے ہیں اور آپ کا کام ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ پاکستانی فوج عوام کی فوج ہے، فوج اتنا ایگزیکٹو کا حصہ نہیں جتنام عوام کا حصہ ہے۔ پاکستانی فوج بیرونی خطروں کا واحد دفاع ہے، اسے سیاسی کیوں بنائیں؟ پالیسی سویلینز بنائیں گے، فوج عمل کرے گی۔ آج سے 76 سال پہلے قائد اعظم نے واضح کر دیا تھا، مگر پھر کیا ہوا؟ قائد اعظم کی ان باتوں پر کسی نے عمل نہیں کیا۔ ملک میں چار مارشل لا آئے، جمہوری حکومتوں کے تختے الٹے گئے اور مارشل لا کے ذریعے اس ملک میں جمہوری حکمرانوں سے زیادہ آمروں نے حکمرانی کی اور 78 سال سے ملک میں سویلین اور عسکری قیادت میں تعلقات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں اور آج بھی جمہوریت اور جمہوری حکومتوں کی بے بسی کی بات ہوتی ہے۔
I have received JKJAAC’s response to my letter proposing the establishment of a Truth and Reconciliation Commission, together with their accompanying proposal.
Every loss of life is a national tragedy. My immediate priority is to help end the present crisis, bring relief and restore normal life for the people of Azad Jammu and Kashmir as quickly as possible.
I welcome their willingness to engage with the proposed Commission as a possible institutional path forward, one now endorsed by the AJK Legislative Assembly, and will study their proposal carefully.
I will also now consult the Prime Minister of AJK, who will approach the Federal Government and other relevant stakeholders to seek their initial views and assess whether sufficient common ground exists to take a consensus proposal forward. - BBZ
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے نا جس کا بیانیہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔
پھر کہا گیا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے! شہزاد اقبال۔
1973سے آج تک اسمبلیوں میں وہی خاندان، وہی جاگیردار، وہی نواب زادے اور وہی علاقائی پارٹیاں اسمبلیوں میں نظر آتی ہیں۔ اگر وہ جیت جائیں تو جمہوریت، اور اگر ہار جائیں تو آمریت؟
ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کا انتظامی نقشہ بدلنے والا ہے طاقتور فیصلہ ساز حلقوں میں نئے صوبوں، نئے انتظامی یونٹس اور حتیٰ کہ عوامی ریفرنڈم کی گفتگو نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ کل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ نظام کو ناکام قرار دیتے ہوئے اسے ری سیٹ کرنے کی بات کی، جبکہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی بہتر گورننس کے لیے نئے انتظامی یونٹس پر سنجیدہ غور کی ضرورت پر زور دیا۔ کیا واقعی پاکستان ایک بڑے آئینی اور انتظامی فیصلے کے دہانے پر کھڑا ہے؟آج On My Radar میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، بیرسٹر عابد زبیری اور احمد بلال محبوب کے ساتھ اسی انتہائی حساس موضوع پر گرما گرم بحث ہوئی۔ پروگرام میں آرٹیکل 140-A، آرٹیکل 48(6) اور آرٹیکل 239 کی روشنی میں یہ بھی بتایا گیا کہ ریفرنڈم، نئے صوبوں اور بااختیار بلدیاتی نظام کا آئینی راستہ کیا ہے، اور اگر عوام نے اپنی رائے دے دی تو کیا سیاسی جماعتیں اسے نظرانداز کر سکیں گی؟ مکمل اور نہایت دلچسپ گفتگو دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر ضرور کلک کریں https://t.co/f9eitQp8i7
DG ISPR defines a "Hard State" 🇵🇰
We have to make our Country a Hard State. A Hard State does not mean a State Controlled by the m
Military, but rather a State where everything is done according to the Constitution and the law is the Same for everyone. There Must be NO Elite in it.
اس سے بڑا زوال شریف خاندان کا کیا ہوسکتا ہے کہ جو فیملی چالیس پچاس سال سے سیاست/اقتدار میں ہے۔جس خاندان میں تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف،دو دفعہ کا وزیراعظم شہباز شریف، (دونوں معتدد بار وزیراعلی) بیٹا حمزہ وزیراعلی اور اب بیٹی مریم نواز وزیراعلی ہو لیکن ان سب پر جمعہ جمعہ آٹھ دن کا وزیر سنگین چارج شیٹ پڑھ کر سب کو لپیٹ دے اور آپ کچھ نہ کر پائیں۔ بے بسی کی تصویر بنیں رہیں۔
شریف خاندان پر بڑے مشکل وقت آئے ہوں گے لیکن اس سے بڑا سیاسی مشکل وقت کبھی نہ آیا ہوگا کہ انہیں اپنے ہی وزیر محسن نقوی کی سننی پڑ گئی ہیں اور آپ وزیراعظم ہو کر کچھ نہ کر پائیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/upzbAgzCl2 via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
Pakistan may soon be transitioning toward Presidential system, introducing direct elections for President instead of the current parliamentary model.
Under such a system, the President could derive his mandate directly from the people through a nationwide vote, rather than being elected by Parliament and the provincial assemblies.
This would represent a major structural shift in the Pakistan’s political system, potentially changing the balance of power between the President, Prime Minister, Parliament and provincial governments.
پہلےمحسن نقوی نےسسٹم کوچارج شیٹ کیا،پھرڈی جی آئی ایس پی آرنے بھی ویسی ہی بات کردی ،،کیا لگ رہاہےکہ معاملات خراب ہورہےہیں اور سسٹم اختتام کی طرف جارہاہے؟ دیکھیے سینئر صحافی منصورعلی خان کا تجزیہ
A team from the Pakistan Military Academy represented the Pakistan Army at the UK International Pacesticking competition held at the Royal Military Academy Sandhurst, where they secured first place overall.
Sixteen teams took part in the event. The PMA team won across the board, taking home:
- 1st place overall
- Best Pace Sticker award
- Best Driver award