سرفراز ڈوگر سمیت جس مرضی کو لے آؤ، تمام صوبوں کے آئی جیز کو لے آؤ، جو مرضی پابندیاں لگا لو، ہر چوک میں کنٹینر لگا لو، پولیس لگا لو، رینجرز بٹھا دوـ
مگر 27 ستمبر کو اتنے لوگ نکلیں گے جتنی تمہارے پاس گولیاں نہیں ہوں گی
اب #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
حکومت خود سڑکیں بند کرتی ہے چیف جسٹس اسکا نوٹس کیوں نہیں لیتے یہ سوال صرف پی ٹی آئی کے احتجاج کا نہیں قانون کے یکساں اطلاق کا ہے
ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے عدالت کے سامنے نکتہ رکھ دیا
فوجی جج کا دھواں نکل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں 27 ستمبر لانگ مارچ کے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ہے جہاں جسٹس
ڈوگر اور ایڈوکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے درمیان دلچسپ ریمارکس کا تبادلہ سنتے جاؤ اور ہستے جاؤ ۔۔۔۔۔
تم وزیراعلٰی کو روک نہیں سکتے ۔۔جسٹس ڈوگر
تم ائین پر عمل نہیں کرا سکتے ۔
ایڈووکیٹ جنرل Kpk ۔۔۔۔
میں دون دن کا وقت نہیں دے سکتا کل ہی آکر جواب دو جسٹس ڈوگر
مجھے دو دن چاہیے باقی تمہاری مجبوری سمجھ سکتا ہو تم کو بہت جلدی ہے ایڈوکیٹ جنرل پختون خواہ ،
مجھے آئین قانون پر عمل کرنا ہے جسٹس ڈوگر
آئین قانون اور تمہارے آرڈر پر دو سال سے ایک سپرنٹنڈنٹ عمل نہیں کر رہا وہ تمہاری نظر میں نہیں آتا وہاں آئین قانون بھول گئے ہو ایڈوکیٹ جنرل کے پی
مجھے قانون کا پتہ ہے میں بھولا نہیں ہو جسٹس ڈوگر۔۔۔
یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ایڈووکیٹ جنرل کے پی
اسلام اباد کے شہریوں کو تحفظ دیں گے جسٹس ڈوگر
پہلے اپنے فیصلوں کو تحفظ تو دو ۔۔۔ایڈوکیٹ جنرل کے پی۔
کل تک کا ٹائم دیتا ہو آپ کو پتہ نہیں تھا ٹی وی پر دیکھتے جسٹس ڈوگر
میرے پاس فضول ٹائم نہیں کہ میں ٹی وی دیکھوں ایڈوکیٹ جنرل کے پی
ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختون خواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فوجی جج جسٹس ڈوگر کو اج صحیح سے انکی اوقات یاد دلانے آئین قانون سکھانے پر اج اس جوان کو پورا قوم خراج تحسین پیش کرتے ہیں باقی ان فوجی عدالتوں سے انصاف کا کوئی امید نہیں لیکن یہاں بیٹھے جرنیلوں کے ٹٹوں کو ہم آئینہ دیکھا سکتے ہیں ان کو شرم دلا سکتے ہیں جو آج اس جوان نے ٹھیک طریقے سے سیکھا دیا ڈوگر میں اگر تھوڑا بھی شرم ہو تو ڈوب مر جائے گا
اس ویڈیو میں سہیل آفریدی کے ایک ایک لفظ کو غور سنیں، گولیاں چلانے اور ڈرانے دھمکانے والوں کو صرف اتنا کہوں گا کہ یہ شخص گولیوں سے ڈرنے والا شخص نہیں ہے، یہ شخص دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہے، یہ جس چیز کا ٹھان لیتا ہے وہ حاصل کرکہ رہتا ہے، ستائیس ستمبر کا لانگ مارچ اٹل ہے اور اپنے لیڈر عمران خان کو رہا کروا کے واپس آئیں گے!!!🔥✊
3 دن تک میں کیمرے لیکر گاڑی میں لاہور گھومتا رہا اور ڈھونڈتا رہا ان لوگوں کو جنہوں نے میرے ساتھ وعدے کیے تھے کہ سر میں 5000 بندہ لیکر آوں گا سر آپ کی حکمرانی ہو گی آپ کے ساتھ ہیں لیکن وہ لوگ نہیں ملے کہاں تھے آپ لوگ ؟
لاہور پارٹی اجلاس میں سلمان اکرم راجہ کی کھری گفتگو
🚨بڑی خبر
سڑکوں پر کئی روز گزارنے کی تیاری کر لیں 27 ستمبر آغاز کا دن ہو گا آپ نے کھانے پینے سونے کمبل پہننے کا سامان وغیرہ تمام سامان مکمل کر لیں کس پوائنٹ سے کس طرف جانا ہے آپ کو پتہ چل جائے گا ۔
سیکرٹری جنرل تحریک انصاف نے نارتھ پنجاب کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایات دے دیں
🚨 یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے ،آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا چھکا
پچھلے دو دن میں پاکستانی عدالتوں کی صورتحال
جسٹس ڈوگر نے 27 ستمبر کا مارچ روکنے کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کرکے احکامات جاری کیے
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں نے 9 مئی کے کیسز ٹیک اپ کرنے شروع کر دیے
انسداد دہشتگردی عدالت کا مینا خان آفریدی کو گرفتار کرنے کے لیے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم دے دیا
کے پی میں 9 مئی کے کیسز لگنا شروع
آئینی عدالت نے تین قیدیوں کی درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے ٹویٹر اکاونٹ کے حوالے سے کیس کل صبح سماعت کے لیے مقرر کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کا تین رکنی بینچ کل 27 ستمبر کی کال کے خلاف اہم سماعت کرے گا
انسداد دہشتگردی راولپنڈی کی عدالت نے کل علیمہ خانم صاحبہ کے خلاف کیس 22 ستمبر کے لیے مقرر کردیا
مریم نواز کے طیارے کی لندن میں صرف پارکنگ فیس 35 لاکھ اور فیول کا خرچہ 78 لاکھ روپے بنتا ہے
مریم نواز اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کیلئے گئی ہیں، صدر زرداری بھی نجی دورے پر ہیں ان کے سرکاری جہاز کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، ٹی وی اینکر!محمد مالک۔
بالی وڈ فلموں میں تو مریم نواز نہیں پہنچ سکیں البتہ مودی کی حمایت پر بھارت کے حق میں بیان پر بھارتی میڈیا جے جے کار کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے نورین خان کے انٹرویو پر بڑا شور مچا تھا یہاں کیوں خاموش ہیں؟
بلوچستان کا ایک حصہ مکمل طور پر BLA کے قبضے میں جا چکا ہے۔
جنکا کام ان سے لڑنا ہے وہ ہر ہفتے میٹینگ کرتے ہیں نیوز میں دھمکیاں لگاتے ہیں اور پھر مہینوں غاہب
🚨اہم ترین ہدایت
27 ستمبر کو کراچی میں نکلیں اور کراچی کو بند کریں، ایک ہفتے کے لیے کراچی بند ہو صرف ایک ہفتے کے لیے میں لکھ کے دیتا ہوں یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے ۔
جس دن آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا یہ آپ کے پاؤں پکڑیں گے، وزیراعلٰی سہیل آفریدی
طالبان نے ہرات میں بحث کے بعد ایک شخص کو دن دیہاڑے قتل کر دیا
آزاد افغان میڈیا کے مطابق مقتول 30 سالہ عبدالقدیر پہلوانزادہ تھا، جو ویلڈر کا کام کرتا تھا۔
یہ کوئی عدالتی سزا نہیں تھی بلکہ افغان طالبان سے بحث و مباحثے و اختلاف کی بنیاد پر قتل ہے ۔
یہ ہرات میں پچھلے برسوں کے ایسے کئی واقعات میں سے ایک ہے جہاں چیک پوسٹ، جھگڑے یا پابندیوں پر لوگ مارے گئے اور شفاف تحقیقات نہیں ہوئیں۔
@Zabehulah_M33
#Herat #Afghanistan #HumanRights
تم نے ہماری ماں جیسی خاتون سے جھنڈا چھینا،
جاو واپس چلے جاو مجھے تم سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے
مجھے تمھاری ایک بھی گاڑی نظر نہیں آنی چاہیے، سہیل آفریدی
#بریکنگ نیوز 🚨
جھڑپوں کے بعد حوثی فورسز نے پاکستان فوج کی متعدد بکتر بند گاڑیاں قبضے میں لے لی ہیں، جو سعودی عرب نے پاکستانی فوجیوں کو فراہم کی تھیں۔ پاکستانی اہلکار سعودی عرب کے دفاعی آپریشنز کی حمایت کے لیے تعینات تھے، جبکہ رپورٹس کے مطابق ان جھڑپوں میں متعدد پاکستانی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
پی ٹی آئی کی خاتون ورکر سے پولیس کی جانب سے جھنڈا چھیینے کا معاملہ،
وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی واپس کر دی،
گزشتہ روز مزار قائد کے پاس ایک خاتون سے پولیس اہلکار نے جھنڈا چھینا تھا،
وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے نوٹس لے لیا،
مجھے سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے، سہیل آفریدی
تمام پولیس واپس چلی جائے میرے ساتھ ایک بھی گاڑی نہ چلے، سہیل آفریدی
ہمارے مائیں بہیں عمران کی محبت میں آتی ہیں، سہیل آفریدی
پولیس اہلکاروں کو شرم آنی چاہیے ہماری مائوں بہنوں سے جھنڈا چھینتے ہیں، سہیل آفریدی