Proud Pakistani | Jiyala by Birth | Democrat | Son of Faqeer Mohammed Baloch(Late) Ex President Dist East PPP Karachi | PS91 | Ibrahim hydri | Malir| #PPP#PS91
مٹھی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گڈی بھٹ کے مقام سے شہر کا نظارہ کررہے ہیں، اس موقع پر دیوالی کی مناسبت سے آتش بازی بھی کی جارہی ہے۔
@BBhuttoZardari#TharKiUmeedBilawal
پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے پارٹی کا 56 ویں یوم تاسیس کوئٹہ میں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔یوم تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاکستان بھر سے جمہوریت پسند اور کارکنان شرکت کرےگے۔
56thYoumETaseesPPP
@BBhuttoZardari
پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں کی آپس کی گفتگو میں کہنا تھا کہ جماعت اسلامی لعنتوں کے بھی قابل نہیں اور آپ ان کو ووٹ دینے کی بات کررہے ہیں۔ ان کا مشن ملک کی ترقی کم اور اپنی ترقی زیادہ ہے۔ یہ جماعت فتنہ سے زیادہ کچھ نہیں مذہب کے نام پر دکان چلاتے ہیں۔
#چندہ_خور_جماعت_اسلامی
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جماعت اسلامی نے ہر دور میں مخالفت ہی کی ہے
چاہے وہ قیام پاکستان کے وقت پاکستان بننے کی مخالفت ہو
یہ
پھر کروڑوں ووٹوں سے منتخب ہونے والے میئر کی ہو
ان کا کام اور کردار فصل میں لگے کیڑا جیسا ہے
#MayorTuJeaylaHoga
Good progress is being made on the development of multipurpose sports stadium at Sherpao Colony in Malir & Karate Complex at Kakri Ground under the #Karachi Neighbourhood Improvement Project #KarachiWorks
Another sports ground is being developed in Umer Colony of Ibrahim Hyderi while a neighbourhood park is under construction in the area of Sherpao Colony in Malir under the #Karachi Neighbourhood Improvement Project. We have prioritised public spaces in recent past #KarachiWorks
Visited along with MNA Agha Rafiullah & MPA Mehmood Alam Jamote different streets and internal roads of Ibrahim Hyderi where roads are being rehabilitated & internal streets are being pavered under the KNIP initiative #KarachiWorks
Visited along with MNA Agha Rafiullah & MPA Mehmood Alam Jamote the football ground & vocational training centre at Zafar Mujahid Ground as well as football ground of Ibrahim Hyderi being developed under the KNIP initiative. Happy to see the progress of work so far #karachiWorks
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ رکنِ سندھ اسمبلی محمود عالم جاموٹ نے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت و دعا کی
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے: مراد علی شاہ
@A_Qadir_Patel@MuradAliShahPPP
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی حسین منصور سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا حسین منصور سے ان کی والدہ کی رحلت پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیئے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari