⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
پنجاب حکومت کی گھٹیا حرکت 🚨
مولانا طارق جمیل پر پابندی لگانا بہت گھٹیا حرکت ہے ان بے غیرتوں سے تبلیغی جماعت بھی محفوظ نہیں !!
یہ پیغام گھر گھر تک پہنچاؤ !!
@WaheedN15 This video is fake do not believe on it, i have watched this same video yesterday afternoon operation started in Fajar 10 May, total fake video wait for original video
راولپنڈی کچہری کی پولیس اچھے بچوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف کے سابق MPA چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزم ن لیگی سینٹر چوہدری تنویر سے رشوت لیتے ہوئے۔
@RwpPolice@OfficialDPRPP@MaryamNSharif
"عمران خان آج ملکی تاریخ 1947 سے 2024 تک کا سب سے بڑا اور سب سے پاپولر لیڈر ہے۔۔
اس پاپولیریٹی کو استعمال کرکے انکو حکومت کرنے دی جائے۔۔
اس پر عوام کا اعتماد ہے وہ اس ملک کو بحران سے نکال لے گا"۔
محمود خان اچکزئی ۔۔۔۔🔥
پاکستان تحریک انصاف کے اس وقت دنیا بھر سے کروڑوں سپورٹرز ہیں اور وہ تمام وہی ہیں جنکے ضمیر زندہ اور غلامی سے پاک ہیں۔ جو حقیقی آزادی کے نظریے کو صحیح معنوں میں سمجھے ہیں اور عزت اور وقار کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں نہ کہ غلام بن کر کسی کے بوٹ پالش کر کے اپنے اوپر baggers can't be choosers کا لیبل لگوا کر۔ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
یہ کیسے ممکن ہے دہشت گرد 400 بچے مار کر چلے جائیں اور ہماری isi کو پتا ہی نہیں کراچی میں 80 وکیل مار دیے اور ہماری ایجنسی کو پتا ہی نہیں
پھر اس ایجنسی کا فائدہ ہی کیا ہے انہیں تو کسی چیز کا پتا نہیں
میں آج دعوے سے کہتا ہوں یہ خود دہشتگردوں کو لے کر آتے ہیں
محمود اچکزئی
جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے آبزرویشن دی تھی کہ وہ عمران خان سے متعلق کوئی کیس نہ سنیں اس کے پیچھے ایک وجہ تھی اور وہ وجہ ہمیں 13 جنوری کے بلا چھیننے کے فیصلے کے بعد سمجھ آئی ! مطیع اللہ جان
It's high time that this insanity is stopped by a lawyers' movement. A few people in power are literally destroying the country, to the point that it will take decades to bring it back and make it livable.
#اب_نکلنا_ہوگا