اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
#قومی_زبان
اس ہفتہ تیل سستا ہوا اور فرعونوں کی حکومت نے 14 پیسے سستا کیا اب کل چار روپے آج دو روپے مزید مہنگا کر دیا دو دن ویک اینڈ تو یوں روزانہ اربوں کی دہاڑی پیٹرول مافیا اور حکومت دونوں لگائیں گے
لعنت پڑے ان الیٹ حکمرانوں پر اور ان سے دگنی لعنت اپوزیشن پر جو عوامی مسائل پر سیاست ہی نہی کر رہے ہیں
ایران جنگ کے بعد جب پہلی بار 89 ڈالر فی بیرل قیمت ہوئی تھی تب پاکستان میں فوراً 55 روپے فی لیٹر قیمت بڑھا کر اسے 321 روپے کر دیا گیا تھا۔
آج بھی 89 ڈالر فی بیرل ہے لیکن اس وقت پاکستان میں 388 روپے فی لیٹر ہے۔
ن لیگی بیانیہ سے اتفاق کرتے ہوئے میں وزیراعظم کو چور سمجھتا ہوں.
خام تیل کی قیمتیں 106$ سے گرتے گرتے 89$ تک آگری ہیں جبکہ یہاں دھیلی چوانی کر کر کے پٹرول کی قیمتیں گرائی جارہی ہیں
ازلی جھوٹوں نے کہا تھا ڈیلی پرائسنگ سے حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہوگا جس دن عالمی نرخ تبدیل ہونگے اسہی دن کمی/اضافہ عوام کو منتقل ہوگا
ڈی ایم میں موصول ہوا ایک میسج...!
🙏دردمندانہ اپیل
فیصل آباد میں ایک غریب گھرانے کا 20،21 سالہ نوجوان مزدوری کے دوران دوسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق فوری آپریشن کی ضرورت ہے۔
بدقسمتی سے گھر والے علاج کے اخراجات تو درکنار، اسے لاہور تک لے جانے کے لیے گاڑی کا انتظام بھی نہیں کر سکتے۔ گزشتہ 8،9 دن سے نوجوان گھر پر بے بسی کی حالت میں پڑا ہے۔
خدارا! متعلقہ حکام، مخیر حضرات اور صاحبِ استطاعت افراد اس نوجوان کی زندگی بچانے کے لیے فوری مدد کریں۔
یہ ایک نوجوان زندگی ہے، اسے لاچارگی کے باعث ضائع نہ ہونے دیں۔