اے کربلا کی خاک اس احسان کو نہ بھول
تڑپی ہے تجھ پہ لاش جگر گوشہ بتولؑ
اسلام کے لہو سے تیری پیاس بجھ گئی
سیراب کرگیا تجھے خونِ رگ رسولؐ
کرتی رہے گی پیش شہادت حسینؑ کی
آزادی حیات کا یہ سرمدی اصول
کٹ جائے چڑھ کے سر تیرا نیزے کی نوک پر
لیکن یزیدیوں کی اطاعت نہ کر قبول
حضرت امام حسین علیہ السلام نے حق اور باطل کے درمیان ایک ایسی لکیر کھینچ دی کہ اب رہتی دنیا تک کوئی یزید حق کو گمراہ نہیں کر سکے گا۔ نا کوئی قربانی حسین کی قربانی سے بڑھ کر ہو سکے گی اور نا کوئی جیت حسین کی جیت سے بڑھ کر ہو سکے گی۔حسین ابن علی علیہ السلام پہ ہماری جان بھی قربان۔
❤
👈سنو
محبت جب کبھی کرنا
تو اتنا سوچ لینا تم
جسے بھی چاہتے ھو تم
سدا عزت اسے دینا
وگرنہ چند لمحوں میں
محبت چھوڑ جاتی ہے
صدائیں عمر بھر بھی دو
وہ مڑ کر نہیں دیکھتی
محبت جب کبھی کرنا
تو اتنا سوچ لیناتم
محبت مار بھی دیتی ہے
محبت مر بھی سکتی ہے🔥
کشمیر میں ظُلم ہو ہی رہا ہے ۔۔ اُسکی بر بریت کی کو ئی مثال نہیں
لیکن ہماری اپنی بیٹیاں آج بھی انصاف کی مُنتظر ہیں
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل آج بھی آذاد پھر رہے
کون دلائے گا انصاف انہیں ؟ خُدارا آواز بنیں ان ننھی کلیوں کی ۔۔۔ کل کو خُدا نے سامنے کیا جواب دیں گے ؟
#Modeltown
جارج فلایڈ ظلم کا نشانہ بنا تو نسل پرستی کیخلاف قانون آگیا. شامی بچہ آیان ترکی کہ ساحل پربربریت کا شکار ہوا تو یورپی یونین نے مہاجرین کیلیے بارڈر کھول دیے.کیا عالمی برادری اس کشمیری بچے کو ایسا انصاف دلوا سکے گی؟کشمیر میں ظلم کی داستان دردناک ہو چکی ہے
#KashmiriLivesMatter
If there is any humanity left in Indian leadership, they cannot but feel ashamed at this sight of a child sitting on his father's dead body in kashmir. Time for the World to stop being silent spectators and stop the human tragedy in Kashmir
A 3 year old child sits on his grandfather's lifeless, bullet ridden body in Indian Occupied Jammu & Kashmir. This is the real face of Modi’s fascist India. #KashmirBleeds