🇮🇳 SAAR PLZ SAAR YOU GAVE ME CLEARANCE TO GO, SAAR, I AM SECOND ON THE LIST, SAAR YOU ARE FIRING AT ME?? WHY ARE YOU FIRING? I TURN AROUND SAAR, PLEASE DO NOT FIRE SAAR
بریکنگ: عمران خان نے دوبارہ ڈیل مسترد کر دی! "No Deal No Surrender" کا پیغام
حکومت کی طرف سے پیش کی گئی دو بڑی "ریلیز ڈیلز" کو عمران خان نے یکسر مسترد کر دیا۔ جیل سے لیک ہونے والے پیغام میں واضح کہا گیا کہ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
#NoDealNoSurrender#ImranKhanRejectsDeal
عمران خان کے قانونی دستاویزات پر تنازع: اڈیالہ جیل میں پاور آف اٹارنی غائب؟
پی ٹی آئی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں عمران خان کے اہم قانونی کاغذات (پاور آف اٹارنی وغیرہ) غائب ہو گئے ہیں، جس سے سپریم کورٹ اپیل میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ پی ٹی آئی کا مطالبہ: