@BBCUrdu@tarhub Well worded intro by the author of this report. However, our youth has yet to establish some sense in its thought process. Youth doesn't read, they just follow shallow "online, biased trash" to satisfy their emotional needs. Good luck Pakistan.
سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر انور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری نے چاروں ونگز کے حوالے سے اہم پراجیکٹس شامل کرنے کی ہدایات جاری کیں
@tdcpofficialpk @DGAPunjab @LahoreMuseum@DTS_Punjab@GovtofPunjabPK
سیاحت کے شعبے میں ٹؤر گائیڈ بننا اب انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے اب گھر بیٹھے آپ گورنمنٹ سرٹیفائیڈ ٹؤر گائیڈ بن سکتے ہیں۔
@tdcpofficialpk@GovtofPunjabPK
سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر انور نے سیاحت کے فروغ اور روزگار کی فراہمی کے لیے اہم فیصلہ کیا۔ ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کا ادارہ انسٹیٹیوٹ آف ٹوارزم اینڈ ہاسپیٹیلیٹی ٹؤر گائیڈ کورس کروائے گا.
@tdcpofficialpk@CS_Punjab
When we travel, we either discover America or succeed in finding ourselves. This is a lesson good enough for any country’s foreign policy, tourism policy and even economic policy.
A single visitor or a pilgrim during his journey to visit a religious site in Pakistan will go through a series of emotions and experiences including personal, cultural, and spiritual. A country can capitalize on the same spirit.
انیسویں چولستان جیپ ریلی کے حوالے سے سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر انور، کمشنر بہاولپور احتشام انور، ڈی سی بہاولپور، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی، ایڈیشنل سیکرٹری سیاحت سمیت دیگر افسران نے خصوصی میٹنگ کی۔ چولستان جیپ ریلی کا افتتاح 23 فروری کو بہاولپور کے ثقافتی ورثہ نور محل میں کیا جائے گا،
محکمہ موسمیات کے مطابق مری اور گردونواح میں کچھ دن تک برفباری متوقع ہے لہذا مری جانے والے سیاحوں کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانا بہت ضروری ہے۔
@tdcpofficialpk@DTS_Punjab#murree#snowfall
سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر انور جیو نیوز کو مری کی صورتحال کے بارے آگاہ کر رہے ہیں اور وہاں محکمہ سیاحت اور ٹی ڈی سی پی کی جانب سے کیے گئے انتظامات کے بارے بتا رہے ہیں۔
@tdcpofficialpk@CS_Punjab@DTS_Punjab@geonews_urdu
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آنے والے دنوں میں مری اور گلیات میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ سیاحوں سے اپیل ہے کہ وہ تمام تر حفاطتی تدابیر اپنائیں۔
@tdcpofficialpk@DTS_Punjab#MurreeUpdates
The fact is that it’s the interest of people which is at the heart of any policymaking. While markets should be free to operate with minimal regulations, regulators must have enough in their arsenals to ensure that there’s no exploitation of consumers, and there should be perfect competition and a level playing field. Absolutely right @zafar_masud sb