نواز شریف فیملی کے ہمراہ جاتی امراء سے مری روانہ
پرویز رشید اور اسحاق ڈار بھی نواز شریف کے ہمراہ
مریم نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ مری روانہ
نواز شریف مری میں قانونی ٹیم سے مشاو��ت کریں گے
نواز شریف کی مری میں شاہد خاقان عباسی سے ملاقات متوقع
اس جلسے کو کامیاب بنانے میں میاں شہباز شریف سمیت پوری جماعت نے دن رات محنت کی لیکن اس مرتبہ بھی ایک نہتی لڑکی سب پر بھاری رہی۔اگر ماضی کے جلسوں اور اس جلسے میں کوئی تفریق تلاش کی جائے تو وہ فرق مریم نواز ہے۔مریم نواز کو اس جلسے کی کامیابی کی اہمیت کا بخوبی احساس تھا،انہیں اندازہ…
تمام پٹواریوں سے گزارش ��ے کہ یوتھیوں کی بات کا برا نہ مانیں یہ 21 اکتوبر کے جھٹکے کی وجہ سے اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں
میاں محمد نواز شریف صاحب کا پاکستان آنا اور گھڑی چور عمران نیازی کا نام لیئے بغیر ایک گھنٹہ تقریر کرنا ۔اس سے یوتھیوں کی تشریف میں آگ لگی ہوئی ہے
نوازشریف کا جلسہ تاریخی تو تھا ہی لیکن سب س�� اہم بات نوازشریف نوازشریف نے عوام کے ایشوز پر بات کی نوازشریف کو ادارک ہے عوام کے مسائل کا مشکلات کا
انشاءاللہ نوازشریف ہی اس ملک کو مسائل سے نجات دلائے گا
#ملک_بچالو_نوازشریف
اے وطن کی خوشبو دار مٹی
تیری محبت میں میرے قائد نے کون سا دکھ نہیں دیکھا
جیل گئے جان سے پیارے تجھ پہ نثار ہو گئے بیٹی جیل گئی بھائی جیل گیا بھتیجا جیل گیا سارے دوست ساتھی جیل گئے
پر دیکھ اے وطن کی ��ٹی
وہ تجھ سے محبت کرتا ہے گلہ نہیں کرتا
@MaryamNSharif
#TheOneAndOnlyNawaz
Where a Nation Unites: Count if you can! ☝️
Without a doubt, history was written at Minar-e-Pakistan last night. The people of #Pakistan rejected Fitna and Fasad political rhetoric and stood with Quaid Nawaz Sharif for prosperity.
#TheOneAndOnlyNawaz
تاریخ رقم ہوئی ، کل پورے پاکستان سے قوم باہر آئی ، گلگت سے لیکر خیبرپختونخواہ تک عوام نے نوازشریف کا استقبال کیا اور اس کا واحد کریڈٹ مریم نواز کو دیا جارہا ہے کہ انہوں نے ریکارڈ مدت میں پارٹی کو اس قدر آرگنائز کیا
Yesterday's Lahore Jalsa achieved resounding success, breaking records, and owes its triumph to the unwavering dedication and tireless efforts of @MaryamNSharif . Congratulations Team PMLN-N for this remarkable accomplishment. 🙌
#TheOneAndOnlyNawaz