A glimpse of where millions of dollars being parked by Duraid Qureshi 🔥🔥🔥🔥
This is a 10 million US dollars mension of Junaid Qureshi who lives in San Francisco, USA. He is brother of Duraid Qureshi and younger son Sultana Siddiqui, Owners of Hum Network .
Junaid Qureshi apparently works as a Silicon Valley entrepreneur, wherein he provides a legit face to absorb Duraid Qureshi’s huge sums of black money that is siphoned off from Pakistan in the garb of organising Hum Awards in foreign countries and all the money that is accumulated in millions of USD, via Hum Network huge YouTube earnings gathered in foreign accounts in UAE and other countries. This needs a serious probe by the FIA, State Bank of Pakistan in collaboration with foreign investigating agencies.
Asim Munir released a curated letter from Imran Khan, as nothing gets published or broadcast in Pakistan without his explicit permission. Meanwhile, Khan’s family and supporters amplified the letter simply because they want Khan released from illegal captivity before Asim Munir and the PDM assassinate him.
Me and my wife are searching for a flat to rent in Bangalore. During our search, we liked 4 flats. All of them rejected us because we are Muslims. With the first rejection, I thought it was a one off case but I was wrong. This is sad.
🚨 JUST IN: Jensen Huang is considering founding a brand new semiconductor company 🚨
He could raise BILLIONS, would have full founders control and rapidly build on his own terms. It would be easy for him to tap into the #AI ecosystem through the relationships he has formed over several decades.
Imagine the demand and customer base he could have lined up before his first chip even ships…
@grok would Jensen be able to launch a rival to $NVDA, attract billions in funding and secure major customers?
کیوں یہ خط عمران خان کا نہیں ہے؟
پہلا سوال: جس عمران خان کا ایک لفظ بھی جیل کی چار دیواری سے باہر نکلنے پر پابندی ہے، اسے اتنا لمبا خط ڈکٹیٹ کرانے اور جیل سے باہر سمگل کرانے کا موقع کیسے مل گیا؟ وہ بھی اس وقت جب کیمرے سب کچھ دیکھ رہے ہوں۔
خط کو مسترد کرنے کی وجوہات محض معروضی نہیں بلکہ موضوعی بھی ہیں۔ جو لوگ عمران خان کی شخصیت کا مطالعہ کرتے رہے ہیں، انہیں دو بنیادی حقائق کا اچھی طرح علم ہے:
اول: وہ بہت ذہین ہے۔
دوم: اس کے اندر ایک پکے ٹھکے، روایتی قدیم جنگجو کی روح موجود ہے۔
ایسا خط ایسا شخص کبھی نہیں لکھے گا۔ کیوں؟
پہلے جنگجو روح کی نفسیات سمجھیں۔ ایسے لوگ موت کو ایک عام حقیقت سمجھتے ہیں جو ایک دن ضرور آئے گی۔ وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہوتے، بلکہ اس کے برعکس تیز، جلد اور سہل موت کے متمنی ہوتے ہیں تاکہ بستر پر زیادہ وقت نہ گزارنا پڑے۔ وہ موت سے نہیں بلکہ کسی کی محتاجی سے ڈرتے ہیں۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ ڈیتھ وِش کے شکار ہوتے ہیں یا بلاوجہ لڑنا جھگڑنا پسند کرتے ہیں۔ بلکہ وہ زندگی سے محبت کرنے والے اور بلاوجہ انا کے جھگڑوں سے بچنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے رویے جھگڑالو، انا پسند اور بزدل لوگوں کے ہاں پائے جاتے ہیں (چاہے مریم نواز ہوں یا جنرل عاصم منیر)۔
اس کے برعکس، جنگجو بہت کیلکولیٹنگ ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی لڑائی میں داخل ہونے سے پہلے اس کے انجام، قیمت اور اہمیت کا حساب لگا چکا ہوتا ہے۔ وہ بلاوجہ کسی جھگڑے، خاص طور پر انا کے جھگڑے میں نہیں پڑتا، بلکہ ہنس کے معذرت کر کے نکل جاتا ہے اور اپنی غلطی کا بھی بلاتکلف اعتراف کرتا ہے (جسے کم ظرف لوگ یو ٹرن کہتے ہیں)۔ وہ صرف اس وقت جنگ میں پڑتا ہے جب اسے یقین ہو جائے کہ یہ لازمی ہے اور اسے ٹالنا غلطی ہوگی۔ پھر وہ دوبارہ حساب لگاتا ہے کہ آیا جس مقصد کے لیے وہ لڑ رہا ہے وہ اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قیمتی ہے؟ اگر وہ قائل ہو جائے (جیسا کہ عمران قائل ہو چکا تھا) تو پھر وہ جان کی پرواہ نہیں کرتا۔ بستر پر سسک سسک کر مرنے سے بہتر یہ ہے کہ جنگ کے ہنگام میں تیز اور سہل طریقے سے جان دے دی جائے۔ یہ اس کے نزدیک بالکل منطقی اور فطری بات ہے۔
عمیر فاروق
@Intl_Mediatior فوج سیدھی گولیاں مارتی ہے جب بھی لوگ نکلتے ہیں ، یا آپکی ماں بہن بیٹیوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں ، علامہ اقبال کی بہو تک کو نا چھوڑا جن لوگوں نے ان سے کچھ بعید نہیں ، لوگ ان گنت تعداد میں نکلے تو شاید کچھ امید ہے یا پھر امریکی تبدیلی ورنہ بھول جائے-
Parts of his statement have been omitted. We have grown up with Imran Khan. He would have made it clear that Asim Munir would be responsible if anything happened to him and he would have addressed the nation, as he did before with his sisters but let’s focus on his health
عمران کے جیل سے مبینہ خط پہ ایک پوسٹ وال پہ نقل کی لیکن غلطی کااحساس ہوتے ہی اسے ڈیلیٹ کردیا۔
بلاشبہ آپ کو یہ پوچھنے کا حق ہے کہ بندہ نے اس مبینہ خط پہ اعتبار ہی کیون کیا ؟
تو وجہ تھی اس خط کی ان ذرائع سے اشاعت جو پی ٹی آئی کے جینوئن ذرائع ہیں میرا اشارہ بیرسٹر شہزاد کی طرف ہے لیکن دھوکہ کوئی بھی کھا سکتا ہے۔ اگر وہ اس کا بطور جینوئن ذکر نہ کرتے تو کبھی یقین ہی نہ کرتا کیونکہ میرا پہلا سوال ہی یہی ہوتا کہ جس عمران کا ایک لفظ بھی جیل کی چاردیواری سے باہر نکلنے پہ پابندی ہے اسے اتنا لمبا خط ڈکٹیٹ کرانے اور جیل سے باہر سمگل کرانے کا موقع کرنل نے دیا ہی کیون جو کیمرے سے سب دیکھ رہا تھا ؟
خط کو مسترد کرنے کی وجہ محض معروضی ہی نہیں جو اوپر بیان کردیاہے بلکہ موضوعی بھی ہے۔ جو لوگ عمران کی شخصیت کا مطالعہ کرتے آئے انہیں عمران کے بارے میں دو حقائق کا بخوبی علم ہے
اول یہ کہ وہ بہت ذہین ہے
دوم یہ کہ اس کے اندر ایک پکے ٹھکے راویتی قدیم جنگجو کی روح موجود ہے۔ اور یہ خط ایسا کوئی شخص کبھی بھی نہیں لکھے گا ،
کیوں ؟
پہلے جنگجو روح کی نفسیات سمجھنے کی کوشش کریں ، ایسے لوگ موت کو ایک عام حقیقت کی طرح لیتے ہیں جس نے ایک دن ضرور آنا ہے اور وہ اس سے خوفزدہ نہیں ہوتے بلکہ اس کے برعکس وہ تیز جلد اور سہل موت کے متمنی ہوتے ہیں جہاں انہیں بستر پہ زیادہ وقت گزارانا نہ پڑے وہ موت سے نہیں بلکہ کسی کی محتاجی سے خوفزدہ ہوا کرتے ہین۔
لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ کسی ڈیتھ وِش کے شکار ہوتے ہیں اور لڑنا جھگڑنا پسند کرتے ہین، ایسا ہرگز نہیں بلکہ وہ اس کے برعکس زندگی سے پیار کرنے والے اور بلاوجہ انا کے جھگڑوں سے بچنے والے ہوتے ہیں۔ ایسے رویے جھگڑالو انا پسند بزدل لوگوں کے ہاں پائے جاتے ہیں چاہے مریم نواز ہو یا جنرل عاصم منیر۔ بلکہ اس کے برعکس جنگجو بہت ہی کیلولیٹنگ calculating ہوتا ہے وہ کسی بھی لڑائی میں داخل ہونے سے قبل اس کے انجام کا حساب لگا چکا ہوتاہے اس کی قیمت اور اہمیت کا تعین کرچکا ہوتاہے۔ وہ بلاوجہ کسی جھگڑے خصوصاً انا کے جھگڑے میں تو پڑتا ہی نہیں بلکہ ہنس کے معذرت کرکے نکل جاتا ہے بلکہ اپنی غلطی کا بھی بلاتکلف اعتراف کرتا ہے جسے کم ظرف لوگ یوٹرن کہتے ہیں۔
وہ صرف اس وقت جنگ میں پڑتا ہے جب اسے سمجھ آجاتی ہے کہ یہ لازمی ہے اسے ٹالنا غلطی ہوگی پھر وہ دوبارہ کیلکولیٹ کرتا ہے کہ آیا جس مقصد کے لیے وہ جنگ لڑے گا وہ اس کی اپنی جان سے بھی زیادہ قیمتی ہے ؟ اگر وہ قائل ہوگیا ( جیساکہ عمران قائل ہوچکا تھا) تو پھر وہ جان کی پرواہ نہیں کرتا ، بستر پہ سسک سسک کے مرنے سے بہتر جنگ کے ہنگام میں تیز اور سہل طریقہ سے جان دینا ایک بالکل منطقی اور فطری بات ہے وہ اس کو ترجیح دیتا ہے۔
خط کے مندرجات کی دوسری موضوعی غلطی عمران کا قید تنہائی سے تنگ ہونا ہے۔
کوئی بھی ذہین اور ایماندار فرد تنہائی سے کبھی تنگ نہیں ہوتا بلکہ لوگوں کے ہجوم سے تنگ ہوتا ہے اور اسے عارضی مجبوری سمجھ کر قبول کرتا ہے۔ جس طرح ایک جسمانی پہلوان کو کسرت اور ورزش کے لیے وقت درکار ہوتا ہے اسی طرح ایک ذہنی پہلوان کو تنہائی میں ذہنی مشق اور ورزش کے لئے وقت درکار ہوتا ہے۔ وہ ہجوم میں سب کی سنتا رہتا ہے لیکن اس کے تجزیہ کے لیے اسے تنہائی درکار ہوتی ہے تاکہ ذہنی مشق کر سکے جسے مراقبہ بھی کہا جاتا ہے اس کے لئے تنہائی کوئی بوریت یا جبر نہیں ہوتی بلکہ خدا کی طرف سے عنایت کیا گیا مراقبہ کا وقفہ ہوتا ہے۔ اس وقت ایسے لوگ زیادہ سے زیادہ پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں اور نئے سرے سے سوچنے کا انکو موقع ملتا ہے۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب ایسے لوگ آؤٹ آف دا باکس حل نکالنے میں کامیاب ہوجایا کرتے ہیں۔ تنہائی کمزور ذہن کو خوف میں مبتلا کرتی ہے جبکہ ذہین شخص کے لیے تنہائی ایک نعمت ہوا کرتی ہے۔
اس لئے میں مان ہی نہیں سکتا کہ عمران جیسا شخص تنہائی سے تنگ ہے
پھر یہ خط شائع ہی کیوں کیا گیا ؟
اس پہ میرا اندازہ ہے کہ جیل سے باہر پی ٹی آئی کی کمزور قیادت کو بہانہ میسر کرنا مقصود ہے تاکہ اٹھائیسویں ترمیم پہ یہ بہانہ بنا سکیں کہ اس پہ صاد کرنے کی وجہ عمران کی مشکلات میں کمی تھی
خان صاحب کو خط میں کمزور دکھایا گیا ہے جیسے وہ کہہ رہے ہوں میری بس ہوگئی۔ ظالم بہت طاقتور ہیں۔
ہم سب جانتے ہیں اللہ تعالٰی نے خان صاحب کو ایسی مٹی سے بنایا ہے اور ایسا ایمان دیا ہے کہ وہ کبھی کمزوری نہيں دکھائیں گے نہ کہیں گے میری بس ہوگئی ہے۔
خان صاحب کیا کمزوری دکھائیں گے، ان کی تو بہنوں، ان کے بچوں نے بھی آج تک کوئی کمزوری نہيں دکھائی۔
یہ شوکت خانم کا خاندان ہے۔
خط میں جو باتیں لکھی ہوئی ہیں تقریبا یہی باتیں بہنوں کو بھی captors اپنے ذرائع سے پہنچاتے تھے۔ بہنیں لیکن دانا ہیں۔ اس لئے انہوں نے عوام کے ساتھ وہ باتیں شئیر کرنے کی بجائے مطالبہ کیا کہ ان کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جائے۔ ہم یہ سب کچھ خان صاحب سے سننا چاہتے ہیں۔
بجائے ملاقات کروانے کے انہوں نے بہنوں کو ہی گرفتار کر لیا۔ دو بہنوں کو چھوڑ دیا لیکن علیمہ خانم اب بھی قید میں ہیں کیونکہ ان میں سیاسی بصیرت سب سے زیادہ ہے۔ وہ عمران خان کا پرتو ہیں۔
تحریک انصاف کا مطالبہ یہ ہونا چاہیے کہ علیمہ خانم کو رہا کیا جائے، خان صاحب کی بہنوں کی سے کل بروز منگل ملاقات کروائی جائے اور خان صاحب کو اس ہسپتال میں علاج کے لئے فوری شیفٹ کیا جائے یہاں وہ کہتی ہیں۔ یہ ہے طریقہ۔
🚨 SON DAKİKA:
Belçika Başbakanı: Gazze'de uzuv kaybı nedeniyle 15.000'den fazla insana protez gerekiyor. Bu mağdurların 10.000'i çocuk... Bütün bunlarda insan onuru nerede?
The Pakistani military won’t let you see Imran Khan’s face for more than three years, yet we’re supposed to believe they’d allow an explosive letter appealing to the judiciary to emerge?
And what is such a letter worth in Pakistan’s judicial system? Arguably, nothing.
And maybe 100 times, the lawyers expressed the same concerns before the judiciary.
Yet emotional supporters are treating it as something extraordinary without analyzing the past three-plus years of manipulation and confinement of Imran Khan by Pakistan’s military.