کوئی ایک ادارہ بتائیے جو اپنی حدود میں رہ کے کام کر رہا ہو،
اگر جواب نہیں میں ہے،
تو پھر انا للہ پڑھ لیجئے، اور کسی ہلاکو خان کا انتظار کیجئے، جو جلد کھوپڑیوں کے مینار بنانے آۓ گا،
صرف عوام کے نہیں،
بلکہ بادشاہ، اس کی سپاہ، اور بکاؤ ملاء اس مینار کی بنیاد اور بڑا حصہ ہوں گے۔۔!!
آڈیو کی فرانزک کرنے والی کمپنیاں کو نتائج بدلنے کے لئے دھمکانا، بے تحاشہ دھمکی آمیز فون کالز اور میسجز کرنا، صحافیوں پر دباؤ ڈالنا اور پھر احمدنورانی کی فیملی پر حملہ ہونا، یہ تمام کڑیاں آڈیو کی حقیقت کو ثابت کرتی ہیں ۔
الیکٹڈ اور سلیکٹڈ میں واضح فرق ہوتا ہے وزیراعظم نواز شریف ہو تو اللہ کے فضل سے پٹرول کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دن بدن کم ہوتی ہیں اور جب اس طرح کا ایک ��لیکٹڈ نااہل نکما وزیراعظم کے منصب پر بٹھا دیا جائے تو پھر دن بدن ملک کے حالات بدترین خراب ہوتے چلے جاتےہیں
اللہ رحم کریں🙏
💞اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میرے،
تیرے بِیمار کو آیا نہیں آرام ابھی،
رات آئی ہے تو کیا، تُم تو نہیں آئے ہو !
میری قِسمت میں، کہاں لِکھّا ہے آرام ابھی💞،
#ہادیہ
پاکستان کو قرضستان بنانے والے نااہل سلیکٹڈ نے ہر شہری کو مزید 91ہزار روپے کا مقروض کر دیا. 70سالوں میں ہر شہری 1لاکھ 44ہزار روپے کا مقروض تھا جبکہ عمران خان نے صرف 3 سالوں میں 63فیصد اضافہ کر کےہر شہری کو اب 2 لاکھ 8ہزار روپےکا مقروض کر دیا ہے
یہ ہوتا ہےویژن اور کارکردگی حضور
یوتھیاپا بیچارہ کبھی معاشی ماہر بنتا ہے کبھی دفاعی تجزیہ کار اور کبھی ماہر خارجہ امور 🏃
لیکن آڈیو لیک کے بعد خود کو سافٹ وئیر انجینئر بنا بیٹھا ہے !!
او مسلیو
😂🖐🏽🖐🏽😂
باپ کی طرح بہادر اور ماں کی طرح گریس فل (Grace full)
لاکھوں دِلوں کی دھڑکن
باوقار،باہمت،نڈر،بے باک ،ہمدرد اور دلیر
چاہنے والوں کے لئے قابل رشک
حاسدوں کے دل کا کانٹا
اور سب سے بڑھ کر پاکستان کے لئے
امید سحر
یہ ہیں
محترمہ مریم نواز صاحبہ