Community first! A corner meeting was organized at Bahar Colony, hosted by Mrs. Nasreen Joseph, attended by the General Secretary of PP-161 to ensure our people's concerns are heard and addressed."@Shahwaizoffice@ghuman_ar@NadeemAfzalChan@soni9qs3
پیپلز پارٹی نے کسانوں کو باردانہ، سپورٹ پرائس اور بہتر گندم قیمت دے کر زرعی معیشت کو سہارا دیا۔
مزدوروں کی اجرت، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، روزگار کے مواقع اور عوامی فلاح کے اقدامات کیے۔
آصف علی زرداری کے دور میں گندم کی قیمت بڑھانے سے ملک درآمد کے بجائے گندم برآمد کرنے کے قا��ل ہوا
ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو عوامی ووٹ سے اقتدار میں آئے، جبکہ مختلف ادوار میں وزرائے اعظم کے سیاسی کردار اور مینڈیٹ پر بھی گفتگو ہوئی۔
نواز شریف اور عمران خان کے ادوارِ حکومت، ان کی پالیسیوں اور ملکی ترقی پر پڑنے والے اثرات کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔
گفتگو میں مضبوط پارلیمانی نظام، مؤثر اداروں اور عوامی فلاح کو ملکی ترقی کی بنیادی ترجیحات قرار دیا گیا۔
��ہاویز پوڈکاسٹ میں خصوصی انٹرویو۔
پیدائش سے اب تک کی زندگی، بچپن، تعلیم، سیاسی سفر اور جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر گفتگو
زندگی کے سفر کی دلچسپ اور خصوصی داستان
1985 کی غیر جماعتی اسمبلی میں جنرل ضیاء الحق کی خواہش کے برعکس فخر امام کا اسپیکر منتخب ہونا ایک اہم جمہوری واقعہ تھا۔
شہزاد سعید چیمہ کے مطابق فخر امام کے حق میں 105 ارکانِ اسمبلی نے ووٹ دے کر آمریت کے دور میں پارلیمانی مزاحمت کی مثال قائم کی۔
یہ واقعہ جمہوری اداروں کی بالادستی اور آمریت کے مقابل پارلیمانی قوت کی ایک نمایاں مثال کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے
شاویز ندیم کے ساتھ گفتگو
@Shahwaizoffice
ریاستوں کی تقسیم یا اتحاد کوئی چند دنوں کا عمل نہیں، اس کے پیچھے طویل تاریخی عوامل اور واقعات کارفرما ہوتے ہیں۔
1971 کے سانحے کو سمجھنے کے لیے 1947 بلکہ 1941 تک کے تاریخی پس منظر کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
تاریخ ہمیشہ سبق دیتی ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم تاریخ کا مطالعہ کریں اور اس کے اسباق سے سیکھیں۔
��یکرٹری اطلاعات پی پی پی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کا شہاویز پوڈکاسٹ میں خصوصی انٹرویو۔
پیدائش سے اب تک کی زندگی، بچپن، تعلیم، سیاسی سفر اور جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر گفتگو۔
شہزاد سعید چیمہ کی زندگی کے سفر کی دلچسپ اور خصوصی داستان
@ShehzadSaeedPPP
@Shahwaizoffice
پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر و سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف،کا راناریزارٹ سفاری پارک کادورہ
راناریزارٹ جنگل میں جنگلی حیات اورجھیل میں بوٹنگ کانظارہ بھی کیا
ان کےہمراہ سیدحسن مرتضی فیصل میر ،ڈاکٹرفرید ظفر،ڈاکٹر عائشہ شوکت ڈاکٹر خیام حفیظ اوردیگر بھی موجودتھے
@RPAPPP
What is the greatest reward a political worker can receive?
It is to know that the struggle was seen, the loyalty was valued, and the work was not in vain.
To be addressed as “Dear Comrades” and recognised by former Prime Minister and President PPP Central Punjab @RPAPPP is profoundly special. Comrade is not merely a word. it is the recognition of someone as a fellow traveller in a shared political struggle.
My special gratitude to Information Secretary Central Punjab @ShehzadSaeedPPP for believing in us and giving us the opportunity to prove ourselves.
I also sincerely thank the Punjab Office, particularly @NaseemSabirCh, @fbaseer@BishiBasharat for their continued guidance and invaluable support in making this initiative successful.
The letter mentions me, but the recognition belongs equally to my entire team and the Information Bureau Sargodha Division. Every word reflects our collective effort, sincerity and comradeship. We travelled this road together—and this honour belongs to all of us.
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر سابق وزیر اعظم ،راجہ پرویز اشرف ،سید حسن مرتضی ،شہزاد سعید چیمہ،فیصل میر ڈاکٹرعائشہ شوکت ، رانا ریزارٹ سفاری پارک پھول نگر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں
@BBhuttoZardari@RPAPPP@SurgeonAyesha