Just IN:— Cyclone Biparjoy changes its course, likely to make landfall on Karachi 🇵🇰 and Gujarat 🇮🇳 coasts.
☆ Cyclone changed its path in past 12 hours & is now tracking in direction of Pakistan & Indin coasts, as per data.
پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق سمندری طوفان بائپرجوائے رخ تبدیل ہونے بعد شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے جو پاکستان کے مکران ساحل کی طرف آ سکتا ہے۔ طوفانی نظام میں مسلسل تبدیلی کے باعث اس میں مزید شدت بھی آ سکتی ہے۔
ماہی گیروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ 12 جون بروز پیر سے کھلے سمندر میں اس وقت تک نہ نکلیں جب تک کہ یہ نظام بحیرہ عرب کے اوپر سے گزر نہ جائے۔ اونچی لہروں کی وجہ سے ساحلی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔
سندھ اور مکران کے ساحلی علاقے میں 13 جون کی رات سے 14 جون کی صبح تک بارش، گرج چمک اور تیز ہوائوں کا امکان ہے۔
تمام متعلقہ حکام بالخصوص پی ڈی ایم اے سندھ اور بلوچستان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ تیاریوں کا جائزہ لیں اور ساحلی علاقوں میں بسنے والے لوگوں کے لیے عوامی تحفظ کو یقینی بنائیں اور لوگوں میں اس طوفان کے حوالے سے بیداری پیدا کریں۔
ہم چوکس ہیں اور مسلسل طوفان کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ہم 6 بین الاقوامی ذرائع سے بھی معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔
Nawaz Sharif leading the country and the likes of Ahsan Iqbal, Saad Rafique, Shahid Khaqan, Shehbaz Sharif working under him
Probably too much to ask for but this is best possible scenario Pakistan has, for it to get back where it was in 2017.
No further experiments will work
Unveiling Lahore's forgotten treasures: Have u heard of the third Shish Mahal near Gamah Shah, other than two present in Lhr fort and Haveli Mian Sultan? Though gone, Nawab Asif Khan's creation lives on as Shish Mahal Road, with traces in revenue records.https://t.co/S2habXBEoP
Deprivation of street children is a heartbreaking reality that affects millions of children in 🇵🇰.By providing street children with access to education, we can give them the tools they need to build a brighter future for themselves and their families.
#StreettoSchoolbyAmnahUmair
@Obibhatti@ShahidAslam87 نوعمر بچے اور چھوٹے بچے اسی پراپیگنڈا کیلئے ہی جلاو گھراو اور جلوسوں میں لائے جاتے تھے۔ یہ سب کچھ انتشار پھیلانے کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔
صدر رجب طیب ایردوان نے حافظہ غائے ایرکان کو ترک مرکزی بنک کا صدر متعین کر دیا۔ وہ ترک مرکزی بنک کی پہلی خاتون اور دنیا کی پہلی کم عمر بنک صدر بن گئی ہیں۔
اس سے قبل وہ امریکہ کے 'فسٹ ریبپلک بنک' میں مختلف عہدوں پر فائز رہی ہیں۔
Talking to Asad, he told that he found it difficult to work long hours under the hot sun. His hands and feet would ache, and he would come home exhausted every day. But he persevered because he knew he had to support his family.
🧵
Meet Asad,
Asad is the eldest of his siblings and his parents struggled to make ends meet. His father worked as a daily wage labourer and his mother worked as a maid in nearby houses, but their combined income was not enough to support their family.
سوشل میڈیا پر کبھی بھی اپنی کامیابیوں کا پرچار نہ کریں، احمقانہ چیزیں اور لطیفے پوسٹ کریں۔ اس سے لوگ سوچیں گے کہ آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، کیونکہ لوگ ترقی اور سنجیدگی سے نفرت کرتےہیں۔
روون اٹکنسن