مجھ سے ان کو تکلیف ہے میں نے عمران خان کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی جرات کی ہے، عمران خان کا بزدار کا فیصلہ غلط تھا اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ بھی غلط تھا تین سال سے سب فیصلے غلط تھے
مجھے عمران خان نے لیڈر نہیں بنایا اگر اس کے بس میں ہوتا تو وہ شبلی فراز اور شاہد خٹک کو بناتا
غدار مروت
الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
Abi iss dangar ko koye pooche ke chalo rat ko bulaya tum logo ko to Islamabad high court koye doosre mulk may hay ke tum log morning tak nahi pooch sakte. Pakistani public knows your drama Ali
ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کا معاملہ، جنید اکبر سیکرٹری جنرل پر برس پڑے..!!
پارلیمنٹیرینز کو رات 12 بجے بتایا جائے گا تو وہ حلقوں میں ہوتی ہیں آج تک انکو یہ نہیں پتہ چلا کہ پارٹی کا طرح چلانی ہےکسی پارلیمنٹیرینز کا قصور نہیں ہے بلانے والوں کا قصور ہے خدا کے لئیے سیاست سیکھ لیں..!!
”میری عمر 76 سال ہے۔ 9 مئی کے کیس میں میں نے جیل کاٹی ہے، میرا بیٹا 26 نومبر کے کیسز میں پکڑا گیا ہے۔ میں پھر بھی آیا ہوں۔ میرا بس یہی چلتا ہے کہ اپنے آپ کو اور اپنے بچوں کو بھی عمران خان کے لیے قربان کر دوں۔ عمران خان ہمارے سر کا تاج ہے۔“ آج پشاور میں عمران خان کے لیے آنے والے ایک بزرگ پاکستانی۔
#ناحق_قید_کے_3سال
ہم سب کو ایک دوسرے کے سی��سی مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ گلگت کے عوام نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے تو ان کے اس اعتماد میں روڑے نہ اٹکائیں، عوام کی آواز کو سنیں، شازیہ مری
I have not seen this guy in any protest not even in Adyala ,but when the time comes for tickets and ministeries you will find him in front row shame on you.
خیبرپختونخواہ میں 35 لوگوں کا فاروڈ بلاک بن گیا۔ حلف اٹھا لیے۔
عدالت نے گنڈاپور کو وزیراعلی بحال کیا تو گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ مشتاق غنی سربراہ فاروڈ بلاک
وزیراعلی سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد پر کیا جواب دیا؟ بلوم پاکستان کے ساتھ اہم گفتگو
ناراض ممبران پہلی بار سامنے آگئے
ہومیو پیتھک احتجاج سے عمران خان رہا نہیں ہوں گے
10 جون کو وزیر اعلی نے قومی اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دی ہم نے کہا ہے کہ جائو گے تو اٹھو گے نہیں
وزیر اعلی کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہوتی تو ہم بجٹ میں ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے
ہم کسی (وزیر اعلی) کیخلاف نہیں ہیں ہم 30 سے بھی زیادہ ہیں
سابق سپیکر و رک�� اسمبلی مشتاق غنی
کے پی میں 49 آفیسرز کے خلاف کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔ تقریباً 19 لوگ معطل اور 17 لوگوں کو برخاست کیا جا چکا ہے۔ ہم گراس روٹ لیول سے آئے ہیں تو ہمیں پتہ ہے کون کیا کرتا ہے۔ میں نے کرپشن کے تمام راستے بلاک کر دیے ہیں، سہیل آفریدی
میرے زندان کے ساتھی کہیں تم بھول نا جانا
اذیت کے کٹہرے میں جو ہم نے دن گزارے تھے
یہ نظم جمیعت کے دور میں بہت پڑھی اور سنی ۔۔۔۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے اس نظم پر یہ ویڈیو جاری کی ہے