اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟
دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ
24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔
2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟
3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟؟
4-افغانستان کبھی آپ کا سٹریٹجیک ڈیپتھ اور چائے کا ہم پیالہ ہوتا ہے کبھی دشمن۔۔۔۔عوام کو یہ ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟
قبائلی اضلاع میں گزشتہ 24 سال سےانتظامی، سیکیورٹی کی ذمہ داری فورسز کی ہے،قبائلی اضلاع زندگی کے تحفظ سے محروم، جان مال عزت و آبرو کی حفاظت نہیں، تعلیم صحت ترقی میں افریقہ کے سب صحارا ریاستوں سے بھی پیچھے ہے،آخر ایسا کیوں؟؟؟
پاکستان کے عام میڈیا،سیاسی جماعتوں کی۔لیڈرشپ، غیر جانبدار مبصرین کو براہ راست حالات کو دیکھنے قبائلی اضلاع جانے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟
جھاں تک منرلز اور صوبائی وسائل پر صوبے کے دستورِی حق کی بات ہے خیبرپختونخوا اس سے محروم ہے یہ ایک حقیقت ہے،اوریہ دعاوں ،بددعاوں سے نہیں دستور کے آرٹیکلز 153،158،160،161،172 پر اس کے حقیقی روح کیمطابق عملدرآمد سے ہوگا۔۔
کٹھ پتلی اسمبلیاں معذور کابینہ
کابینہ کو کہتا ہے گورنر راج لگاؤ
بیساکھیاں پکڑے ہیں شرم بھی نہیں آتی
میری بات مان لیتے بلال والی کشیدگی بھی نہ آ تی
کیاپارلیمنٹ طاقتوروں کی خدمت پر مامور.؟
مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ بار سے اہم ترین خطاب
مندرجات سے پاکستان کی سیاست کا نیا 🙂 رخ
@MoulanaOfficial@ImranKhanPTI@BBhuttoZardari@MaryamNSharif@CMShehbaz@NawazSharifMNS
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
@I_Am_The_ICT Sir you are our real mentore from past 2 yera I using your concept and keep working very smooth and very easy we deal with only one cisd and our trade going amazing 😍
اسٹیبلشمنٹ بیغیرت ہوچکی ہے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے امریکہ کو معدنیات کے تحفے بھیج رہی ہے جو کہ اس قوم کا حق ہے
جب ہم نے اس پر بات کی قوم کا حق مانگا تو ہمارے خلاف نیب اور CDA کو ایکٹیو کردیا
یہ جرنیل بزدل ہیں سامنے سے نہیں آتے: مولانا فضل الرحمان
@Habbyforex_ Off course only enough for me 10 doller daily and combined to purchase any profirms that's my goal but I have not this time any usd to trade 😭
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد سکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا دوسری طرف اطلاعات کے مطابق افغانستان پریمیئر لیگ میں انگلینڈ کھلاڑیوں کو شمولیت کے لیے این او سی بھی انگلینڈ بورڈ نہیں دینا چاہتا
یہ گورے کتنے منافق ہیں ایک طرف یہ کہتے افغانستان میں عورتوں کے حقوق نہیں ہے ان سے کرکٹ نہیں کھیلنی
دوسری طرف پاکستان میں نہ انسانی حقوق ہیں نہ جمہوری حقوق ہے خواتین کو جیلوں میں ٹھونسا ہوا ہے مگر پاکستان کے ساتھ کھل کر ہر کام کی سپورٹ کرنی ہے
غزہ نے ویسے ہی بے نقاب کر دیا ہے انسانی حقوق صرف ڈھونگ ہیں
وزیرستان نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی قیمتی معدنیات، وسائل اور بے شمار قربانیاں دیں، مگر اس کے بدلے یہاں کے عوام نے جنازے، بمباری، فوجی آپریشن، مسمار مساجد اور اجڑے ہوئے گھر دیکھے۔ 😭💔
🚨شمالی وزیرستان، میر علی: علاقے حیدر خیل میں سیکیوررٹی فوررسز کی جانب سے ایک رہائشی مکان پر کواڈ کاپٹر (ڈرون) حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے کم از کم 10 افراد ز خمی ہو گئے۔
یہ ہے ہمارے پشتون وطن کی وہ تلخ حقیقت جسے دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
ہم اپنے بچوں کو معمولی پٹاخوں کی آواز سے بھی بچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر انہی بچوں کے سروں پر برسوں سے توپوں کی گھن گرج، ڈرون حملوں اور بمباری کا خوف منڈلا رہا ہے۔
کیا پشتون مائیں اپنے بچوں کے لیے سکون کی زندگی کی حق دار نہیں؟
کیا پشتون بچوں کو بھی امن، محبت اور محفوظ مستقبل کا حق نہیں؟
گزشتہ کئی دہائیوں سے ہماری نسلیں خوف، جدائی اور بدامنی کا بوجھ اٹھا رہی ہیں۔
خدارا! ہماری سرزمین کو مزید جنگوں کا میدان نہ بنائیں۔ ہمارے گھروں سے دھواں نہیں، خوشیوں کی آوازیں اٹھنے دیں۔
ہمیں جنگ نہیں چاہیے، ہمیں امن چاہیے۔ ہمیں اپنے بچوں کے لیے ایک ایسا مستقبل چاہیے جہاں وہ خوف کے سائے میں نہیں بلکہ امید اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide #PashtunLivesMatter
مولانا فضل الرحمن صاحب ایک قومی رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور اپوزیشن کا مؤثر و متحرک کردار ہیں معدنیات کی خفیہ سودے بازی اور این ایف سی ایوارڈ کے حوالے پر سوالات اٹھانے کی پاداش میں انہیں وطن دشمن قرار دیا جا رہا ہے، قومی میڈیا پر کردار کشی کی مہم چلائی گئی
ہم مولوی لوگ تو خیر سہہ جائیں گے
نون لیگیو تم دل اور حوصلہ بڑا کرنے کی پریکٹس کرتے رہنا
ہمیں یقین ہے وقت آن پڑا تو تم سے نہیں ہو پائے گا.
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب