کسی بھی طالبعلم کا تشدد کی وجہ سے شہید ہونا چاہے مدرسہ ہو یا اسکول۔ قابل مذمت اور غیر انسانی فعل
البتہ ایسے مواقع پر مسلکی نفرت یا خواہ مخواہ کی حمایت بھی اعلی درجے کی بے غیرتی ہے
#socity
17 جولائی سے روزانہ پٹرولیم کی قیمتوں کا تعین ہو رہا ہے
17 جولائی ڈیزل 323 تھا آج 59 روپے اضافہ کے ساتھ 382 روپے لیٹر ہے جبکہ پٹرول 310 تھا آج 15 روپے اضافہ کے ساتھ 325 روپے ہے
یعنی قیمتیں بڑھی ہی بڑھی ہیں کم والا کوئی چکر نہیں ایک دن دو روپے کم اگلے دن تین روپے بڑھ جاتی ہیں
*کچہری چوک پر سانپ کے ڈسنے سے 34 سالہ شخص جاں بحق*
راولپنڈی کے مین کچہری چوک میں سانپ کے ڈسنے سے 34 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی، تاہم متاثرہ شخص پہلے ہی دم توڑ چکا تھا۔ جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد حسین ولد شیر افضل کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد میت کو ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا۔ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔
#Pakistan’s national #hockey team continued its impressive run by defeating #SouthKorea in the third match of the four-Test series, securing an unassailable 3-0 lead and sealing the series with one game still to be played. @PakHockeyFed@PHFOfficial
https://t.co/cprlDNqVOT