20فیصڈ لوگ مقبوضہ کشمیر سے نظریہ الحاق پر پاکستان کے ساتھ الحاق کرنا چاہتے ہیں،یونائیٹڈ نیشن اڈریس اور عمران خان کی سپیچ کے بعد 80 فیصد کشمیری اپنے ملک پر کھڑا ہو چکا ہے
"کشمیر کی آزادی سے ہماری مراد ایک کی غلامی سے نکل کر دوسرے کی غلامی اختیار کرنا نہیں بلکہ آزادی سے مراد ایک آزاد و خودمختار ریاست کا قیام ہے جو تمام معاملات میں کلی طور پر با اختیار ہو۔ " بابائے قوم مقبول بٹ شہید