ہم ایران کے ساتھ کھڑے ہیں،ایرانی بھائیوں کو جو تعاون چاہیے وہ کرینگے،جن اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کیے وہ فوری ختم کردینگے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کھڑاک 🔥
عمران خان کا ایران کے حق میں کوئی ٹوئٹ نہیں آیا
جمائما کا ایران کے حق میں کوئی ٹوئٹ نہیں آیا
قاسم سلیمان ٹیریان کا ایران کےحق میں کوئی بیان نہیں آیا
زیک جسکی انتخابی مہم عمران نے چلائی کوئی بیان نہیں آیا
ثابت ہوا کہ عمران مودی کا دایاں اور یاہو کا بایاں ہے
لکھ اوئے مورخا لکھ
کمال ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام دے، اسرائیل کے حوالے سے جو جو پیشگوئی کی ہوئی سب سچ ہو رہی ہیں چاہے وہ عمران خان بارے ہو یا ایران کے بارے میں ہو۔
جتنے امریکی سینٹرز نے فری عمران مہم چلائی تھی آج وہ کھل کھلا کر اسرائیل کی حمایت کررہے ہیں اور یہ بنیادی وجہ ہے کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے ایرانی حمایت پر ٹوئٹ نہ ہوسکی
یہاں مورخ لکھے گا کہ پاکپتنی لطیف نے کھل کر ایران کی حمایت کی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان لطیف کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں
وہ علیحدہ بات ہے کہ لطیف کی مونچھ نہ تھی
جنرل عاصم منیر کو بطور ڈی جی آئی ایس آئی ہٹانے میں میرا کوئی کردار نہیں۔
میں نے جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا۔
جھوٹے شخص کی سب سے بڑی نشانی نہیں ہے کہ اسے یاد ہی نہیں رہتا کہ اس نے پہلے کیا بات کی تھی۔
جس نے 9 مئی کی فوٹیج غائب کی ہے وہی اس فالس فلیگ آپریشن کا ذمہ دار ہے عمران نیازی
اور ناظرین اس تھریڈ میں مورخ نے قریبا 22 ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن میں سی سی ٹی وی فوٹیج بھی شامل ہے اور یہ شواہد عمران نیازی کو بغاوت کے جرم میں پھٹے پر چڑھانے کیلئے سکہ بند ہیں
خان جی رسہ نزدیک ہے
بھارت کو رافیل کی تباہی کا فرانس کے آنکھیں دکھانے پہ اعتراف کرنا پڑا ہے۔ جنرل کا اپنی تکنیکی غلطیوں ( نالائقیوں) کا سرعام اعتراف کرنا جہاز گرنے سے زیادہ بڑی ہزیمت ہے۔
آخر میں جھوٹا دعویٰ کیا ہے کہ ہم نے تکنیکی غلطیاں درست کرکے دو دن بعد پھر فضای آپریشنز کئے۔ حقائق یہ ہیں کہ چھ / سات مئی کی رات کے بعد بھارت نے جہاز سرحدوں کے قریب والی ایربیسز سے دور ہٹا لئے تھے۔
میں وقت کے یزید آگے نہیں جھکوں گا مر جاؤں گا عمران خان
یزید پائن ائیں ہمارے ساتھ بیٹھیں بات کریں کچھ لیں کچھ دیں علیمہ خانم
اور ناظرین اکرام اللہ نیازی کے گندے نطفے آپکو کبھی مایوس نہیں کریں گے
درندہ مودی اپنی عوام کے سامنے اپنی فیس سیونگ کی کوشش کررہے ہیں۔ سادہ زبان میں درندہ مودی اپنی ساکھ کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔لیکن سندور کے بعد ساکھ کسی بیوہ کی طرح اجڑ چکی ہے ۔پاکستان نے جیسے ہی حملوں کا آغاز کیا بھارتی ترجمان صوفیہ قریشی نے فوری جنگ بندی کی بات کی تھی۔آج سرینڈر مودی کہتے ہیں پاکستان نے جنگ بندی کا کہا۔ (یعنی ہم مار رہے تھے اور کہہ رہے تھے انہیں بچالو) 😆😆
بھارت پر پاکستان کی طرف سے حملوں کا مان بھی رہے ہیں۔پھر کہتے ہیں انب کچھ کیا تو جواب دیں گے۔(یعنی ابھی پاکستان نے ہوا نکال دی ہے)😆😆
نریندر مودی کہتے ہیں ہم تو پاکستان میں دہشتگردوں کو ٹارگٹ کررہے تھے لیکن رافیل کے سوال پر انکے ائیرفورس ترجمان کہہ رہے تھے جنگوں میں نقصان تو ہوتا ہے😆😆
سرینڈر مودی بتائیں گے نہیں لیکن جانتے ہیں کیا ہوا۔دنیا بھی جانتی ہے کیا ہوا۔بھارتی عوام بھی جانتی ہے کیا ہوا۔ چلئیے انڈیا کو مار پڑنے کی اور سرینڈر مودی کو منہ چھپانے کی سلیبریشن کرنے دیں
مشورہ
درندہ مودی اور انکے حواریوں کو sky news BBC , CNN, Aljazira ,Washington post,La Monde ,newyourk times , Bloomberg routers اور دیگر عالمی نشریاتی ادارے دکھائے اور پڑھائے جائیں۔تاکہ طبیعت میں بہتری آئے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰