عنوان : واقعہ کربلا ہمیں کیا یاد دلاتا ہے؟
یقین کریں جو انسان واقعہ کربلا کو صحیح طرح دھندلے چشمے ہٹاکے پڑھے نا اس کی زندگی بدلنے کے لئے یہی کافی ہے . اگر ہم متحد ہونگے تو وقت کے ہر یزید کو شکست سے دوچار کرسکتے ہیں ۔۔
یزید تھا جو مٹ گیا
حسینؓ تھا ، حسینؓ ہے
ازقلم : رمیض ساحر
Kdr hain wo haqparast jo trends chalatay thay PAkistani masaayil k khilaaf jo khud ko baday social activist honay k dawaydaar smjhty hain. Tattu thy mtlb lanat ho tattu begairat social activist pay jo aaj khamosh hain .
Munafiq hkoomat
#ImportedGovt#StandWithImranKhan
Earn-haaf32 is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, Earn-haaf32 lets regular users make money with social media and friends! https://t.co/PQERbhPTwQ
@MaidahMuhammad ہم آزادی کا مطلب ننگا ہونا، بدتمیز ہونا، اور مادر پدر آزاد ہونا سمجھے بیٹھے ہیں۔۔۔۔ہم تو اتنے آزاد ہو گئے ہیں کہ ہم سے اب "آزادی" سنبھالی نہیں جا رہی
آج کی میچ سے سبق یہ ملا کہ لوگ آپ کو چیلنج کریں تو باتوں یا ہاتھوں سے نہیں بلکہ کامیابی کا تھپڑ مارو کیونکہ اس تھپڑ کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے ۔
اور دوسرا یہ کہ ناممکن کو ممکن بنانے کے لئے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے ( حوصلہ ، اتفاق )
آصف علی ❤
نسیم شاہ❤
@ICCLiveCoverage@cricketw
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
پاک فوج کے بہادر آفیسران جوان، شہداء اور غازیوں کو سلام ہو جنہوں نے وطن عزیز کےلیۓ خون کی لازوال قربانیاں دیکر ہر قسم کے اندرونی بیرونی چیلنجزز سے نمٹ کر دھرتی ماں کی دفاع انتہائی مضب��ط اور مستحکم بنادی ہے. ھمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہیں
وائس اف جی بی
مسلمان بننے کے لئے سب سے پہلے انسان بننا لازمی ہے ۔ اسلئے آئیے اس مقدس مہینے میں سب اپنا مطالعہ کرکے دیکھتے ہیں کہ آیا ہم خود کو مسلمان کہنے والے پہلے عملاً فعلاً انسان بھی کہلانے کے لائق ہیکہ نہیں ۔ پھر مسلمان بننے کا دعوا کرینگے ۔
بات مختصر مگر پر اثر ) محرم الحرام
@Skainatbuk