عمران خان امریکہ کےدورے سےواپس آئےتو کہتےورلڈکپ جیت کرآیاہوں اور بشریٰ بی بی کی دعاؤں سےجیت کرآیا ہوں
کون سا ورلڈکپ جیت کرآئے؟پتہ نہیں
البتہ چنددن بعد ہی بھارت نےکشمیر پر اقوام متحدہ کی قرادادوں کو روندتےہوئےقبضہ کرلیا
اُس کےعلاوہ توکوئی ایساخاص کام نہیں ہُوا
بس قوم کو الجھایاہ
جتنی تباہی اس وقت پاکستان میں نیازی نے مچا رکھی ہے اتنی تباہی کرونا کی دس لہریں بھی نہیں لا سکتیں۔
مگر خان نے تو یہی کہنا ہے میرے پاکستانیوں آپ نے سب سے پہلے گھبرانا نہیں ہے۔🙄🖐️😄
#remrao
القران
اورلوگوں نےاُسےچھوڑ کر ایسےخدا بنارکھے ہیں جو کچھ پیدا نہیں کرتے، بلکہ خود پیدا کئے جاتے ہیں، اور جن کا خود اپنے نقصان یا فائدے پر بھی کوئی بس نہیں چلتا، اور نہ کسی کا مرنا یا جینا اُن کے اختیار میں ہے، نہ کسی کو دوبارہ زندہ کرنا۔
﴿سورۃ الفرقان، ۳﴾
القران
"کہہ دیجئے وہ(اللہ)اس بات پر قادر ہےکہ تم پر اوپر سے عذاب نازل کرے یا تمہارے پاؤں کے نیچے سے عذاب لے آئے. یا پھر تمہیں گروہوں میں بانٹ دے اور تم میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ کیطرف سے سختیوں کا مزہ چکھے."
(سورہ الانعام, 65)
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰه
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم❍
جو کوئی ایمان لائے گا اور نیکی کرے گا تو
اسے نیک بدلہ ملے گا اور ہم بھی اپنے معاملے
میں اسے آسان ہی حکم دیں گے❍
﴿سورۃ الکہف آیت نمبر 88﴾