Let’s be honest: wars aren’t fought for principles — they’re manufactured for profit. The biggest lie on earth is the “narrative” behind wars. In reality, they keep the weapons industry rich and powerful.
$540B USD Per Year only purchasing of Equipment/ Weapons
@elonmusk
@NUQTA31 سب سے پہلے میں نے ہی یہ میسج میڈیا والوں کو دیا تھا، اس کے ساتھ باقی حقائق بھی تھے کہ یہ دونوں میاں بیوی نہیں بلکہ ( کال گرل تھی) کچھ اور تھے، اور مسئلہ پیسے کا تھا، لیکن اچھا ہوا رپورٹ ہوا کیونکہ یہ دونوں پولیس والے پہلے بھی انہی کاموں کی وجہ سےسسپینڈ ہوئے تھے۔
@Yousafzai890 سب سے پہلے میں نے ہی یہ میسج میڈیا والوں کو دیا تھا، اس کے ساتھ باقی حقائق بھی تھے کہ یہ دونوں میاں بیوی نہیں بلکہ ( کال گرل تھی) کچھ اور تھے، اور مسئلہ پیسے کا تھا، لیکن اچھا ہوا رپورٹ ہوا کیونکہ یہ دونوں پولیس والے پہلے بھی انہی کاموں کی وجہ سےسسپینڈ ہوئے تھے۔
@wazir_gulalai حکومت یہاں غلطی کر رہی ہے بیشک وہ لالچی ہے کچھ بھی ہے لیکن اس کو ساتھ رکھنا چاہیے، اگلی حکومت کے پی میں تحریک انصاف کی نہیں ہو گی، ایک مخلوط حکومت ہو گی تو اس کی تیاری کرنا چاہیے یعنی مولانا، ن لیگ، پی پی پی، ای این پی، پی ٹی ائی پی وغیرہ ملکر بنائیں گے
@CSMR786 کامران خورشید انٹیلیجنس کے انتہائی قابل شخصیت ہیں، انہوں نے اس وقت جو کیا وہ آرڈر تھا مانا، تاہم وہ اس وقت بھی نواز شریف کا پس پردہ ساتھ دے رہے تھے جیسا کہ عموماً سرکاری ملازمین کرتے ہیں، اور جب موقع آیا تو اس کو کیش کروا لیا۔
@Lailaafghan12@hasankhyber ایسا کچھ نہیں ہے، دراصل اب بڑے چاہتے ہیں کہ اس مولانا سے جان چھڑائی جائے تو ذب صبح شام صحافی اسٹیبلشمنٹ کی مدد کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔
اور کتنا وقت لگے گا اکاؤنٹ اوپننگ میں؟بہت بڑی غلطی کر دی تھی جو یو پیسہ میں اکاؤنٹ اوپن کر دیا تقریباً دس دن سے اوپر گز چکے ہیں لیکن ابھی تک لاگ ان نہیں کر سکتا اور سارا پیسہ پھنسا ہوا ہے۔
@StateBank_Pak@UpaisaOfficial