ڈیرہ اسماعیل خان : ضلعی پولیس سربراہ نجم الحسنین کا نئے ضم شدہ علاقہ جات میں قائم تھانہ کھوئی بہارہ کا دورہ، تھانے کے ریکارڈ سمیت تھانے کے مختلف انتظامی امور کا جائزہ، علاقہ معززین سے بھی ملاقات کی۔
@Shafqat_Mahmood And the 2nd thing is that k apne pehle kaha tha k arts subjects k marks milein gy and now you are saying k jo elective sbjcts mein marks hain uxi pr merit bny ga? Like seriously? Atleast koi eik baat karein, Har bacha sci sbjcts mein acha nahi hota try to understand please...
Mr. Rahamdullah Khan, AAC Revenue, DIKhan inspected the Main Market (Mandi) of Fruits and Vegetables at Ratta Kulachi Tehsil DIKhan early in the morning and monitored/ supervised the open Auction of Fruits and Vegetables in New fruits & vegetables market Ratta Kulachi DIKhan.
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر کا ضلعی پولیس افسر واحد محمود کے ہمراہ لاک ڈاؤن کا معائنہ، میڈیکل سٹورز اور تندور کے علاوہ تمام دکانیں بند کرا دی گئیں۔
#KPFightsCorona
حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے ریڑھی یعنی ہاتھ گاڑی اور تندور وغیرہ کو 4بجے کی پابندی سے استثناء کر دیا گیا ہے، یعنی وہ 4 بجے کے بعد بھی اپنے کاروبار کو جاری رکھ سکتے ہیں تاکہ عوام کو سہولیات فراہم کی جاسکے۔
#PMRUKP#KPFightsCorona
حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈیرہ میں کورنا وائرس کے حوالے ڈیوٹی سر انجام دینے کے بعد واپس جانے والے انچارج کرونا سیل انور شیرانی کے اعزاز میں ایک سادہ اور پروقر تقریب کا انعقاد ہوا جس میں انکی خدمات کو سرہاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے انہیں اعزازی شیلڈ سے نوازا۔
ریسکیو-1122 کی جانب سے محلہ گوسایاں والا اور اندرون شہر مختلف علاقوں میں جراثیم کش اسپرے مہم جاری، اہلکاروں کو 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایات۔
#KPfightsCorona
پشاور کے دو سرکاری سکولوں ��ے ہیڈ ماسٹر طلباء کو سکولوں میں جمع کرنے اور رش لگانے پر معطل۔
ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے دو ہیڈما سٹر ز کو فوری معطل کر دیا۔
@maliasghar @PMRUKP @AbidMajeed1969 @infokpgovt