🇧🇫PTI Supporter since 2013..Imran khan is My leader.
💖I❤️ Love محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ❤💖
🇵🇰Pakistan is my country🇵🇰
And I Hate Traitor's
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
🔴 روس نے اسرائیل کا جہاز سمندر میں حملہ کرکے ڈبودیا
یہ جہاز 440 سے زائد کنٹینر لے کر رومانیہ جارہا تھا
رپورٹس کے مطابق اس جہاز میں اسرائیلی اسلحہ اور اسلحے کے پرزے یوکرین بھیجے جارہے تھے
ہیلو @fkkundi
مفتی محمود مرکز کو اس وقت انصار الاسلام کے دہشتگردوں نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
ہمت کرو ان دہشتگردوں سے مرکز کا قبضہ چھڑوا کر اسے فوری گراؤ جیسے کہ تمہاری انتظامیہ نے نوٹس کر رکھا ہے
سابق افغان آرمی کے فوجی پاکستان میں کیا کررہے ہیں؟ کیوں انہیں سرکاری سرپرستی حاصل ہے؟ کیا افغانستان میں رجیم چینج کی جرنیلی خواہش پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کررہی؟