شہبازشریف نے لندن میں بدنام زمانہ صہیونی خاندان Rothschild کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔
اس خاندان کی کچھ تاریخ دیکھ لیں تا کہ آپ کو اندازہ ہوجائے کہ موجودہ رجیم کے پیچھے کون لوگ ہیں۔ اور عمران خان کیوں قید میں ہے۔
روتھسچائلڈ یہودی خاندان نے 18ویں صدی میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ سے بینکوں کا کاروبار شروع کیا۔ مائر ایمشل روتھسچائلڈ کے پانچ بیٹوں نے یورپ کے بڑے شہروں میں بینک قائم کیے اور 19ویں صدی میں خاندان یورپ کا سب سے امیر خاندان بن گیا۔ یورپ کی فائننشیل ورلڈ پر ان کی اجارہ داری قائم ہوگئی۔
آج یہ خاندان دنیا کے بہت سارے مرکزی بینکوں، حکومتوں اور جنگوں کو خفیہ طور پر کنٹرول کرتا ہے۔ اس خاندان کی اولین ترجیح اسرائیل اور اس کے مفادات ہیں۔
@PakPMO Pakistan PM (a country that doesn't recognise Israel) meeting the Rothschilds (a family which founded Israel).
Many thanks to Field Marshal Asim Munir and the Pakistan Army.
#PakistanUnderMartialLaw
"جب PTI کو ڈرانا ہو تو حکومت کہتی ہے کہ ہم آپکے ساتھ وہ سلوک کریں گے کہ آپ 26 نومبر بھول جائیں گے لیکن دوسری طرف حکومت کہتی ہے کہ ہم نے تو 26 نومبر کو کچھ کیا ہی نہیں تھا، جو لوگ مرے وہ علی امین گنڈاپور کے گارڈز نے مارے، میاں محمود الرشید اس عمر اور خراب صحت کیساتھ پہلے ہی جیل میں ہیں لیکن اسکے باوجود انکے گھر میں گھس گئے، ایک کارکن گرفتاری کے دوران کھولتے تیل میں جا گرا، ایک عہدیدار پولیس کی سختی کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے مر گیا، سہیل آفریدی کی میزبانی کرنیوالے کا گھر توڑ دیا گیا، مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا، ن لیگ کے لوگ ہمارے پروگرامز میں نہیں آنا چاہتے تاکہ اس سب کا دفاع نہ کرنے پڑے"
اینکر پرسن @MonaAlamm@DRTPakistan
https://t.co/XPVfoTgYCv
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
🚨یہ نیا تحریک انصاف ہے جسکو GEN z کہتے ہیں نے جنم لے لیا ہے
بہت خوب شاندار کمال ہیرے جواہرات ہیں الفاظ نہیں
حبیب اکرم صاحب آپ کا انداز گفتگو ،
Intellectual
حساس ویڈیوز، حاظر سروس اہم عہدوں پر ۔۔۔بہت بڑا۔۔۔
کون کون ویڈیوز سے بلیک میل ہوا؟
مریم نواز کی جون 2019 کی پریس کانفرنس جس کے بعد NRO 2 کا سلسلہ شروع ہوا۔۔۔
کنٹینر لگائیں سٹرکیں بلاک کریں سکول بند کردیں خندقیں کھودیں موٹرویز بند کردیں پورے ملک سے فورسز بلائیں یہ آپ کی مرضی ۔
تو پھر
ہمارا مارچ ہماری مرضی ۔ جنید اکبر
جو کرنا ہوگا اپنی مرضی کا وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے ۔
یہاں پر بیٹھ کر ہم سارے ویلاگ بھی کرتے رہے کہ منیشات کا عادی ہے، جیل نہیں کاٹ سکے گا، منشیات کے عادی سے صحت مند ترین انسان کا جو سفر ہمارا ہوا ہے، یہ ہم سب کے اوپر بھی ایک سوال ہے، اعزاز سید کا عمر چیمہ کو طعنہ
کمال ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں عمران خان کی کسی بہن نے قومی اسمبلی کی ریزرو سیٹ کا ٹکٹ نہیں لیا، کسی بہن نے سینٹ کا ٹکٹ نہیں لیا، کسی قسم کا کوئ سرکاری عہدہ نا لیا، پورے ساڑھے تین سال میں یہ تین بہنیں کہیں نظر نا آئیں۔
لیکن!
جیسے ہی عمران خان مشکل میں آیا، یہ تین بہنیں تین شیرنیوں کی طرح اپنے بھائ کی رہائ کیلئے سامنے آ گئیں۔ اسے کہتے ہیں، تربیت، خون،بہن کا پیار اور اخلاقی جرات۔ عمران خان کو باہر آ کر اپنی تین بہنوں کی جرات، اخلاص، اہلیت اور ہمت کو پارٹی میں استعمال کرنا چاہیے، میرے خیال میں بیرسٹر گوہر کو چیرمین بناتے ہوۓ عمران خان سے پھر غلطی ہوئ، اگر علیمہ خان کو قائم مقام چیرمین بنایا جاتا تو آج حالات مختلف ہوتے۔
عمران خان کا واپس آنا بہت ضروری ہے، بہت سی غلطیوں کو درست کرنا، بہت سی غلطیوں کا کفارہ ادا کرنا اور سب سے بڑھ کر قوم کو 79 سال بعد پہلا موقع دینا باقی ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
میرے کزنز میری آنٹیوں کو آدھی رات کے وقت ماسک پہنے اسلحہ برداروں نے گھر سے گھسیٹ کر اٹھایا ۔ان پر کوئی کیس نہیں ہے ۔اور انھیں نامعلوم جگہ پر لے جایا گیا ہے ۔جسطرح میں نے وڈیو پوسٹ کی ہے ہماری فیملی کو بھی اسی طرح اٹھایا گیا ہے۔ یہ لوگ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں ل۔ انہیں ہر احتجاج اور ہر اٹھنے والی آواز اپنی طاقت کے لیے خطرہ لگتی ہے۔ میری آنٹی علمیہ خان بہت کھل کر بات کرتی ہیں اسی لیے انھیں اٹھایا گیا ۔ انکے اندر کوئی انسانیت نہیں ہے کوئی عزت وقار نہیں ہے یہ عورتوں کا بچوں کا کسی کا لحاظ نہیں کرتے ۔ یہ لوگ میرے والد کو مار دینا چاہتے ہیں۔ انھوں نے پہلے بھی انھیں قتل کرنے کی کوشش کی ۔اور اب یہ انھیں آہستہ آہستہ قتل کر رہے ہیں۔ عمران خان کو قتل کر کے انکے ارد گرد کے لوگوں کو بھی خاموش کروا دینا چاہتے ہیں ۔ قاسم خان
یہ وائس نوٹ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور دنیائے کرکٹ میں پاکستان کی پہچان بنانے والے عمران کے بھانجھے اور علیمہ خان کے بیٹے کا ہے ، جو بتا رہا ہے کہ ان کے گھر پر جنگلیوں کا حملہ ہوا ہے جنہوں نے نہ ماؤں کی شرم کی ہے نہ بہنوں کی ۔ شاریز خود ایک اتھلیٹ ہے جو بین الااقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے لیکن اس کولیپس سسٹم کو نہ چادر چاردیواری کی حیا ہے نہ بین الاقوامی سطح پر بدنامی کا خوف