آج دنیا کی معلوم انتخابی تاریخ کے سب سے انوکھے حلقے میں الیکشن ہو رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست برائے مہاجرین ایل اے 34 جموں 1 کا حلقہ انتخاب دو مکمل صوبوں اور ایک صوبے کی 6 ڈویژنز پر مشتمل ہے۔ اس عجیب الخلقت حلقے میں بلوچستان کے 41، سندھ کے 30 اور پنجاب کے 25 اضلاع شامل ہیں۔ 96 اضلاع پر محیط انتخابی حلقہ بنانے والوں اور ابھی تک اسے لیکر چلنے والے ریاستی اہل دانش کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں کیوں نہیں شامل کیا گیا۔۔۔
آج آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجرین کی 12 نشستوں کا رزلٹ آپ کو بتا دے گا کہ سسٹم میں یہ 12 نشستیں کیوں ضروری ہیں۔۔۔ پھر تو شاید الیکشن کے تیسرے مرحلے کی ضرورت بھی محسوس نہ ہو
منگ کا تاج کمانڈر فاروق صاحب
ساری زندگی مزاحمت کرنے والا
ساری زندگی شہادت کی آرزو کرنے والا
پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جاری اپنی عوام کے بنیادی حقوق کی جنگ میں مزاحمت کرنے والا کمانڈر فاروق صاحب بالآخر شہادت کے مرتبے پر فائز ہو گئے
سر تو کٹ گیا مگر,دستار سلامت ہے۔
ہندوستانی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والے اور مزاحمت کے علمبردار شیر دل کمانڈر فاروق 💔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون،
وہ زخمی حالت میں راولپنڈی لائے گئے تین ہسپتالوں نے ان کو لینے سے انکار کیا اور راجہ بازار ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے وہ جام شہادت نوش فرما گئے۔
دنیا میں زخمیوں اور قیدیوں کے حقوق ہیں،دین اسلام نے بھی ان کے حقوق کو اجاگر کیا،یو این او کے چارٹر کا بھی مطالعہ کیجئے تو انسانی حقوق کا خیال رکھا گیا ،ہم لوگ اسرائیل کے ظلم وستم میں یہ بھی گنواتے ہیں کہ انہوں نے زخمیوں کو بھی علاج سے محروم کیا تو اپنے بھی عملاً انہی صیہونیوں کے نقش قدم پہ ہی ہیں،ابھی ایک پروپگینڈا برگیڈ نکلے گی اور طرح طرح کے الزامات لگائے گی۔یہ ظلم و ستم کرنے والوں کا بھی عبرتناک انجام ہوگا۔(کمانڈر صاحب کی داماد نے اطلاع دی کہ تین ہسپتالوں نے نہیں لیا جب یہاں پہنچے تو وفات پاچکے تھے پھر ڈی ایچ کیو میں پٹیاں وغیرہ کروا کر ابھی کچھ دیر پہلے راولاکوٹ کی جانب روانہ ہوگئے)۔
#KashmirBleeds
#StandWithKashmir
#StopKillingCiviliansInPOJK
بوڑھا کمانڈو شیر!
ظلم کی یہ داستان صرف آزاد کشمیر تک محدود نہیں، بلکہ اس نے پاکستان کے اجتماعی ضمیر کو بھی زخمی کیا ہے۔ جب کسی خطے میں اس کے معزز اور باوقار لوگ بھی محفوظ نہ رہیں تو وہاں کے حالات پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
کمانڈر فاروق صاحب جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما تھے، مگر ان کی شخصیت کسی ایک تنظیم تک محدود نہیں تھی۔ پورے آزاد کشمیر میں انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ وہ کشمیر کی خودمختاری کے حامی تھے، لیکن پاکستان کے نہ دشمن تھے اور نہ ہی اس کے خلاف کسی نفرت یا عداوت کے قائل۔ پاک فوج کے سابق کمانڈو ہونے کے باعث ان کی جرات، استقامت اور بے باکی سب پر عیاں تھی۔
افسوس کہ پاکستان کے اندھے اور بے حس میڈیا کو شاید یہ احساس ہی نہ ہو سکا کہ اس واقعے میں کس قد آور شخصیت کا نقصان ہوا ہے۔ اگر کمانڈر فاروق صاحب کو پونچھ کا اکبر بگٹی کہا جائے تو یہ ان کی حق گوئی، بے خوفی اور عوامی مقام کے تناظر میں بے جا نہیں ہوگا۔
وہ فاتحِ میرپور، خان آف منگ کیپٹن خان محمد خان کے بھتیجے تھے۔ نئی نسل شاید اس عظیم نام سے بھی پوری طرح واقف نہ ہو، جس نے اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ منگلا قلعہ فتح کر کے میرپور سے ڈوگرہ فوج کا خاتمہ کیا تھا۔
افسوس کہ اسی خانوادے کا یہ دلیر سپوت چند سرکاری اہلکاروں کی ضد، انا اور سخت رویے کا شکار بن گیا۔
کمانڈر فاروق صاحب کے دل میں شہادت کی حقیقی آرزو تھی، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں پچاسی برس کی عمر میں اس عظیم مرتبے سے نواز دیا۔ بہت سے لوگ اس سے کہیں کم عمر میں بستر پر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، مگر شہادت کی سعادت ہر ایک کے نصیب میں نہیں آتی۔
ہم کمانڈر فاروق صاحب کی شہادت پر ان کے اہلِ خانہ، تمام نظریاتی و تنظیمی ساتھیوں اور بالخصوص خطۂ منگ اور سدھنوتی کے غیور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں، اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، ان کی شہادت قبول فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین۔
اسعد فخرالدین
ہمارا کشمیر آج پھر ویران ہو گیا 💔
کمانڈر فاروق صاحب شہید ہو گئے۔
جن کی سانسوں سے آزادی کی خوشبو آتی تھی جن کی آنکھوں میں قوم کا درد بستا تھا آج وہ مٹی میں سو گئےگھر ویران،گلیاں خاموش، اور مائیں پھر سے لال سے
#rawalakot#Ajkrightsmovements#stopkillinginnocentpeopleofkashmir
The brutal crackdown in AJK is shameful to say the least. Social media posts are harrowing. The only way to handle the crisis is through dialogue and negotiation. Otherwise it will be out of control given the severity of the disconnect.
This morning there are very worrying and concerning reports coming from Azad Kashmir of serious escalations in tensions and human right violations.
We must use every diplomatic tool to push for de-escalation and restraint. We must continue to push for immediate resumption of table talks and negotiations.
We cannot allow for any further bloodshed.
راولاکوٹ میں انتخابات کے پہلے روز قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری، غیر جانب دار اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
تفصیل: https://t.co/F48J9yWqVx
PAKISTAN: Reacting to reports that security forces used lethal force against protesters in Rawalakot, Pakistan-administered Jammu and Kashmir, on the first day of the regional election, Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia, said:
“The disturbing reports emerging from Rawalakot are consistent with the Pakistani authorities’ long history of unlawful violence against protesters in Jammu and Kashmir. A prompt, independent, and transparent investigation must be ordered into the security forces’ use of force against protesters. So long as an internet and mobile services blackout remains in place, it will severely impede the independent verification of the full extent of the situation on the ground. We urge the Pakistani authorities to restore all communications access and allow media and independent observers into the area.”
Read more: https://t.co/ChHRDvCdyH
Deadly clashes have erupted in Pakistan-administered Kashmir after weeks of protests and road blockades.
Protesters are demanding political reforms, including the removal of disputed assembly seats ahead of legislative elections.
🚨 🚨 At least 19 protesters may have been killed in Rawalakot,Azad Kashmir, although there has been no official confirmation so far.The protesters were reportedly attempting to enter Rawalakot City on Tuesday evening when police and security forces allegedly opened fire. The confrontation continued late into the https://t.co/mPl3fLnWDl internet shutdown has made independent verification extremely difficult. However, it has been confirmed that the situation in Rawalakot remains tense.
At least 20 people have been killed in Pakistan-administered Kashmir after security forces fired guns and tear gas at people protesting over regional elections.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
🛑کفن فروش سیاست اور ہماری غیرت کا سودا
جب جموں کشمیر کی ماؤں کی گودیں اجڑ رہی ہوں جب گھروں سے جنازے اٹھانے کی مہلت نہ مل رہی ہو اور جب پیاس اور بھوک سے بلکتے بچوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ چکے ہوں تب بھی وقت کے یزید کے سامنے ہمارے غیور عوام سینہ تان کر کھڑے ہیں ہماری ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں لیکن ہمارا حوصلہ اور نعرہ آج بھی بلند ہے
لیکن تماشہ دیکھیے اس خون آلود مٹی پر سیاسی گدھ اپنے اقتدار کا جشن منا رہے ہیں
خون لیگ ہو یا قاتل کانفرنس، غیر استحکام بوٹ پارٹی ہو یا پیپلز پارٹی ان کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ انہیں انسانی لاشوں پر بھی صرف اپنے ووٹ بینک نظر آتے ہیں
وہاں غریب کا راشن پانی بند ہے اور یہاں یہ بے غیرت ٹولہ اقتدار کے لالچ میں کشکول لیے ووٹ کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے
اور افسوس تو ان ذہنی غلاموں پر ہے جو ان کے ٹکڑوں پر پل کر سوشل میڈیا پر ان قاتلوں کی چمکتی تصویریں اور پوسٹیں اپلوڈ کر کے اپنی غیرت کا جنازہ نکال رہے ہیں
سن لو اے وقت کے فرعونوں اور بے حس حکمرانوں
ہمارے جنازے اٹھانے والے ہاتھ اب تمہارے گریبانوں تک پہنچنے والے ہیں ہم بھوک سے مر سکتے ہیں مگر تمہاری غلامی قبول نہیں کریں گے یاد رکھو ہم تمہاری سیاست کے لیے ایندھن نہیں بلکہ تمہارے اقتدار کے تابوت کی آخری کیل ہیں
ہم تمہاری موت ہیں! ❤️🩹
#RightsMovementAJK
Islamic Regime claims downing Israeli Orbiter drone over Hormozgan Province with air defense system. Drone reportedly conducting reconnaissance mission.
#Iran