نیب عدالت سے نواز شریف کو سزا کرپشن کے خلاف پہلا قدم ہونا چاہئے مگر کرپشن کے خاتمے تک بلا امتیاز ہر کرپٹ کے خلاف کاروائی جاری رہنی چاہئے تاکہ لوٹا ہوا مال سرکاری خزانے میں جمع کروا کر عام شہری کی زندگی بہتر بنائی جا سکے
#Vote4Kite
کراچی والوں کو بیوقوف نہیں بناؤ کراچی والے اپنی ضروریات زندگی کیا ہیں اچھی طرح جانتے ہیں کبھی زندہ لاشیں کبھی لاوارث کبھی صوبہ سب دیکھ رہے ہیں کراچی والے۔
#پتنگ_ہمارانشانMQMہماری_پہچان
تحریک انصاف کےنوجوانوں!تمہارے ساتھ دھوکہ ہوگیا ہے۔زرا سوچو!تم نکلے تھے پُرانی ردی اورکرپشن کی سیاست کے خلاف جہاد کیلئے اور اب تمہاری پارٹی کے بیشتر اُمیدوار وہی پُرانے ٹھگ ہیں جن کے خلاف تم لڑنے نکلے تھے۔ ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اور لوٹوں، لٹیروں، ٹھگوں اور وڑیروں کو شکست دے
اوئے نواز شریف، اوئے شہباز شریف، تم جاتے جاتے لاہور سے بارش نکالنے کا سارا نظام اپنی جیب میں ڈال کر لے گئے ہو۔ میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا، میں عدالت کو بتاوں گا کہ تم نے یہ نظام چوری کرکے کہاں چھپا کے رکھاہے۔ اب تمہاری ساری عمر اڈیالہ میں گذرے۔اوئے😊😊
Choran khan
پیپلز پارٹی کے لیڈروں وزیروں اور ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ادھا دوبئی لندن خریدنے بعد بھی ابھوک ابھی نہیں مٹی کہ نیا پانچ سالہ منصوبہ بنا لیا؟؟ 😂😂
#پتنگ_ہمارانشانMQMہماری_پہچان
"کراچی کو وہ شھر بنائے گے کہ پورے ملک سمیت پوری دنیا سے لوگ کراچی آئے گے."
عمران خان
خان صاحب آپ بھول رہے ہیں دنیا کا تو پتہ نہیں مگر آج بھی پورے پاکستان سے لوگ روزی روٹی کمانے کراچی ہی آتے ہیں، پشاور یا لاہور نہیں جاتے.
#Karachi