سچا ایماندار محب ِ وطن انسان ایسا ہوتا ہے! اس سے بہتر آفر ہو ہی نہیں سکتی open ٹرائل سب کچھ قوم کے سامنے ہونا چاہئے۔ ایک دفعہ پھر @ImranKhanPTI نے انصاف کی راہ دیکھا کر عظیم لیڈر ہونے کا ثبوت پیش کیا ۔ ہمکو اپنے کپتان پہ فخر ہے! #عمران_خان_تو_آئےگا
پیپلزپارٹی کی حکومت کی جانب سے عمر کوٹ میں لال ملہی کے آبائی گھر کو گرائے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ لال ملہی تحریک انصاف کے اقلیّتی شعبے کے صدر ہیں۔
ریاست کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان اور قائدین کو جماعت سے علیحدگی پر مجبور کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے حربوں سے ہماری جمہوریت ہی کمزور نہیں ہوئی بلکہ اس سے ریاست اور شہریوں کے مابین عمرانی معاہدے کو بھی شدید (ناقابلِ تلافی) نقصان پہنچ رہا ہے۔
اقتدار (پر قابض گروہ اپنے) ان اقدامات کا ازخود جائزہ لے! شہریوں کو جبر و فسطائیت تلے کچل کر اور ان کے بنیادی حقوق غصب کرکے عمدہ حکومت ممکن ہے نہ ہی ترقی کا کوئی امکان!
آج میرے ساتھ، میرے خاندان کیساتھ، تحریک انصاف کے لوگوں کے ساتھ جو کچھ کیا جارہاہے، میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپنے ملک میں یہ حالات بھی کبھی دیکھوں گا۔
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#عمران_خان_تو_آئےگا
It is appalling to see the treatment being meted out to our women in jails. This was unthinkable in the Pakistan that I grew up in or in any civilised society.
The message sent by Aliya Hamza's daughter reflects the pain and anguish her family is going through.
#ImranKhan in high spirits. Says, he will be arrested again by the fascist regime. Widespread clashes between the protesters and security forces of the regime are being reported.
General Asim Munir you are a disgrace to the country of Pakistan and will be remembered in history as a traitor. You have betrayed the nation violated the constitution and made a mockery of all the institutions.
عمران خان کو ہیڈکوارٹرز آئی ایس آئی آبپارہ میں رکھا گیا ہے۔ کوئی قانون اسکی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان کی جان بچانے کے لئے پہنچیں مگر اکیلے نہیں جانا، منظم جتھے کی شکل میں جاکر ہیڈکوارٹر آئی ایس آئی کو چاروں طرف سے گھیریں اور خان کی جان بچائیں۔ پرامن جمہوری احتجاج کریں اور دھرنا دیں۔
I believe in a peaceful protest and, therefore, was constantly trying to stop people from violence, calling on the microphone constantly for restraint.
The audio leak about directions from me to damage core commander house are FAKE.
I believe in peaceful protest & continue to uphold those values.