حکومت کی عید قرباں کے بعد عوام کی قربانی کی تیاری ۔۔۔ محمد مالک کی تہلکہ خیز خبر دے دی
پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری ۔۔۔ عوام کی تباہی کیسے ہونے جارہی ہے؟
پاکستان کی افسر شاہی اور بابوؤں نے کرپشن اور غلط معاہدوں سے ملک کو تباہ کردیا!
افسر شاہی نے IPPs میں کرپٹ ڈیلز کیں، پھر دہائیوں بعد انہی کرپٹ ڈیلز کو ری نیگوشی ایٹ بھی کر دیا ۔۔۔ سنئیے سینئر صحافی محمد مالک ہوشربا انکشاف
#IPPs #Electricity #WAPDA #Energy
یہ ہے سندھ جہاں بھٹو زندہ ہے، انڈے دو سو روپے کلو ملتے ہیں، جس کو بے شرمیلا فاروقی پیرس کہتی ہیں اور پپل بالٹی دعویٰ کرتی ہے کہ موقع ملے گا تو پورے پاکستان کو سندھ بنا دیں گے
🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼
مطلب یہ انگلی دکھائیں گے لوگوں کو شدید گرمی میں آدھا آدھا گھنٹہ کھڑا رکھتے ہیں لوگ شور کریں تو انگلی دکھاتے ہیں فائر کی دھمکی دیتے ہیں ۔ اس پروٹوکول کلچر کے خاتمے کی ملک گیر مہم چلنی چاہیئے