God bless and save all my bro soldiers they fight against terrorists in bannu. I could not contact my bro as he is with the part of the army. God save him. Breaking news as four soldiers are sacrifice their lives on mother land. Rip
@Ahmad_Noorani@HamidMirPAK@OfficialDGISPR
دو ہزار انیس میں ملکی معیشیت ڈوب رہی تھی، فوج آئی ایس پی آر کے ذریعے معیشیت پر سیمینار کروا رہی تھی تو آرمی چیف قمر باجوہ کا خاندان یورپی ملک کی شہریت لے رہاتھا۔ سرمایاپاکستان سےباہرمنتقل کررہاتھا۔
فوجی جرنیلوں نےلوٹ مار کرکےسرمایہ یورپ منتقل کیا۔
دیکھیے
https://t.co/TPylBqK93Q
Why is CJP not taking notice of clear contempt of SC judgement on FIRs & even more important on the brazen violation of basic human rights & human dignity of a citizen of Pak & a mbr of Parliament too. Should we assume its open season on PTI & journos who support IK narrative?
وہ تجربہ کار جو کہتے تھے ہم نے اناڑی کو حکومت سے نکالا، ہم سے سیاست، معیشت سیکھو، لیکن اب حالت یہ ہے جوہری طاقت پاکستان مرغیوں کی غذا بھی نہیں خرید پا رہا، اب اسی اناڑی کو پیغامات بھیجوا رہے ہیں، ہم پس گئے ہیں ہمیں بچاؤ، سنو ٹی وی کے پروگرام جوائنٹ سیشن میں گفتگو۔
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
﴿سورۃ الفلق﴾
ریاست کے اختیار میں ہے کہ شہید کی ماں سپریم کورٹ سے واپس اپنے پاؤں پر کھڑی ہوکر جا سکتی ہے بشرطیکہ @CMShehbaz اور سپاہ سالار جنرل عاصم منیر @OfficialDGISPR انہیں مکمل انصاف دینے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی مکمل مدد کریں