پہلے گلا پھاڑ پھاڑ کر چیختے ہیں کہ مولانا چپ کیوں ہے جب مولانا بولتا ہے اس پر بھی ان کو خارش لگ جاتی ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کو نہ امن کی پڑی ہے نہ آپ ظلم کے خلاف ہو آپ کو اگر مسئلہ ہے تو صرف مولوی سے اور اسی اندھی بغض میں آپ سڑتے رہو گے💪🏻💪🏻_للکار
#معافی_مائی_فٹ
ہمیں پاکستانی کی حیثیت سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا رکن ہونے قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن کا کارکن ہونے پر فخر ہے۔ ہمیں مولانا کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد ہے
اور ہم ان کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہیں۔
سمیع سواتی
#معافی_مائی_فٹ#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو