🔥توبہ توبہ اتنی بےعزتی نونیوں کی🤔
پوری نون لیگ کو میاں داوُد نے تتے توئے پر بٹھا دیا اور ن لیگ کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی اچانک سے میاں داوُد کے خلاف زبان کیوں بند ہوگئی؟؟؟
کہاں ہیں آنٹی مریم اورنگزیب، آنٹی عظمی بخاری کچھ تو بولو۔۔۔۔!!😳🤨
“Qayamat tu bohat dino baad aaye gi…
Agar aaj Qayamat aa jaye tu main bohat khush ho jaon ga…”
These are the words of the young child of Mohid Khan, who lost his father on 31 July in Lower Plate, Muzaffarabad.His father was killed by killer forces of Pakistan.
Read them again.
A child is waiting for the Day of Judgment because he believes that is when he will finally see his father again. 💔😭
This is the human cost of the ongoing crisis in Azad Jammu & Kashmir. Kashmiris came out demanding basic rights, representation, accountability and public services. Why were these grievances not resolved through meaningful political dialogue before families were left mourning their loved ones?
The world must pay attention to what is happening in AJK. Every reported killing and unlawful use of force deserves independent investigation and accountability.
@UNHumanRights@amnesty@hrw@HRCP87@UN_SPExperts@ICRC@Reuters@AP@BBCWorld@AJEnglish@FRANCE24@dwnews@guardian@SkyNews@Channel4News@CNN@RSF_inter@pressfreedom
#RightsMovementAJK #AzadKashmir #JKJAAC #HumanRights #StandWithKashmir
ستمبر 23
سردار عمر نذیر کشمیری اہلیان بنجونسہ و بنجونسہ برادری کے مزاحمتکاروں کا لہو گرماتے ہوئے۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اس تحریک میں ہر گاؤں اور ہر وارڈ کے لوگوں کا ایثار قابل ستائش رہا ہے۔
بنجونسہ والوں نے اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،یہاں سے گزرنے والی کوئی لنک روڈ ہو یا مین روڈ معقول ٹیمیں دن رات پہرے داری پر رہی اور اب بھی ہیں، روزانہ کی بنیاد پر سوکھی لکڑی کی ٹرالیاں بنجونسہ سے دھرنے والوں کے لیے پہنچ رہی ہیں،جون اور جولائی میں کھانے کی دیگیں یہاں سے پہنچاتے رہے، گراؤنڈ میں موجود لیڈرشپ کی حفاظت اور انکی سیکیورٹی پر بھی یہاں کی معقول ٹیمیں معمور ہیں، اور حمزہ نصیر جو پہلے دن سے اپنی مدد آپ دھرنے کی رپورٹنگ کر رہا ہے اسکا تعلق بھی بنجونسہ سے ہی ہے۔ بنجونسہ کے مزاحمتکاروں کو سرخ سلام۔
#RightsMovementAJK
#JKJAAC
ایک اور جنازہ ۔۔ایک اور ماں کی سسکیاں 😢ایک اور گھر ماتم میں ڈوب گیا۔۔
راولاکوٹ میں آج پھر ایک نوجوان اپنی آواز بلند کرنے کی قیمت جان دے کر چکا گیا۔
تاریخ گواہ رہے گی کہ حق مانگنے والوں کے خون سے زمین سرخ ہوتی رہی، مگر ان کی آواز کبھی دفن نہ ہو
قیامت تو بہت دنوں بعد آئے گی۔۔۔۔
اگر آج قیامت آ جائے تو میں بہت خوش ہو جاؤں گا۔۔۔۔
31 جولائی کو لوئر پلیٹ، مظفرآباد میں شہید ہونے والے موحید خان کے معصوم بچے کو قیامت کا انتظار ہے، تاکہ وہ اپنے شہید باپ سے دوبارہ مل سکے۔ 😭💔
یہ صرف ایک بچے کے الفاظ نہیں، ایک ایسے معصوم دل کی پکار ہے جس سے اس کا باپ چھین لیا گیا۔
#Kashmir #StandWithKashmir #RightsMovementAJK #JKJAAC
@MrsKhizraAslam جو آپ کررھے ھو اسے سیاست نہیں، لاعلمی پر اصرار کہتے ہیں۔
شور اور شعور میں صرف ع کا نہیں، فرق سمجھ اور دلیل کا بھی ہوتا ہے۔
آپ نے علم کی کمی کا ذکر خود کر دیا، اس لیے مزید سمجھانے کی زحمت نہیں کرتے۔ 😊
قیامت تو بہت دنوں بعد آئے گی، مجھے تو بابا سے ملنا ہے…
31 جولائی کو لوہر پلیٹ میں شہید ہونے والے موحید خان کا یہ معصوم بچہ شاید یہی سوچتا ہے کہ قیامت کب آئے گی، تاکہ وہ اپنے شہید بابا سے دوبارہ مل سکے۔
یہ شخص وکیل میاں داؤد ہے ۔ اسٹبلشمنٹ کے ایماء پر یہ عمران خان کے خلاف قانونی محاذ پر بہت سرگرم رہا اور بشری بی بی اور دیگر خواتین کے خلاف انتہائ غلیظ زبان استعمال کرتا رہا ہے ۔
اب پھر ایکٹو ہوا ہے اور اس دفعہ حملہ شریف خاندان پر ہے ۔ کیپٹن صفدر کو گالیاں دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ صفدر اور مریم کا نکاح بھی جعلی ہے ۔
یہ نظام قدرت ہے، جو کوئ بوتا ہے وہی کاٹنا پڑتا ہے ۔
شریف خاندان جو گند دوسروں لوگوں پر پھینکتا آیا ہے آج اس کا خود سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
مظفرآباد:
سمیرا جہانگیر کے ساتھ روا رکھا گیا ظلم اور زیادتی اس بات کا ثبوت ہے کہ جبر کی یہ روش کس حد تک پہنچ چکی ہے۔
خواتین کو ڈرانا، دباؤ میں لانا اور اُن کی آواز خاموش کرنے کی کوشش کسی بھی ریاست کی طاقت نہیں، اُس کے خوف کی علامت ہے۔
مگر ظلم اور جبر ہمیشہ قائم نہیں رہتے، عوام کی آواز کو ہمیشہ کے لیے دبایا نہیں جا سکتا۔
سمیرا جہانگیر کی اپنی زبانی سنیں کہ اُن کے ساتھ کیا ہوا۔
#RightsMovementAJK
غداروں کے سروں پر تاج سجا دیے گئے،
وفاداروں کے حصے میں زخم آ گئے۔
وقت نے کیا خوب تماشا دکھایا،
جو اپنے تھے، وہی دیوار سے لگا دیے گئے۔ 🖤
#RightsMovementAJK#Kashmir