خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کام کرنا ہے، ہم پر ریاست نے، وفاق اور اپنے لوگوں نے اعتماد کیا ہے، 13 سال میں اُنہوں نے جو کام کیا ہے، آپ نے 3 ماہ میں دکھانا ہے، ہماری پرفارمنس نظر آئے گی، فوٹو سیشن نہیں کرنا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی
پاک فوج کو معدنیات بیچنے کا طعنہ دینے والے دیکھیں 🖐🏿
13 سال سے KPK معدنیات کا ٹھیکہ علیمہ خانم سلائی مشین کے بیٹے کو ملا ہوا ہے 😡
علیمہ سلائی مشین کا بیٹا KPK کی معدنیات کوڑیوں کے بھاؤ لے کر انہیں بیچ کر اربوں روپے کما چکا ہے 😡
"حکومت کے ختم ہوتے ہی معدنی ذخائر سے متعلق حقائق کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ معدنی وسائل کا سارا ٹھیکہ اور فائدہ علیمہ خان کے بیٹے کے ہاتھ میں تھا، جس کے نتیجے میں اربوں روپے کا غبن سامنے آ رہا ہے۔"
سہیل آفریدی ہم سے چھپ کر ملتے تھے تصویر بھی لینے سے گھبراتے تھے سہیل آفریدی نے خود کہا کہ آپ یہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں،محسن نقوی نے کچا چٹھا کھول دیا
#PublicNews#PublicUpdates
لانگ مارچ سے پہلے ان کے تمام مطالبات مانے جا رہے تھے ۔
چاہے وہ ملاقاتیں ہوں ، اعلاج ہو سب پر پیشرفت ہو رہی تھی ۔
ان کے اپنے سپوٹرز کو نہیں پتہ تھا کے لانگ مارچ ہو کیوں رہا ہے
محسن نقوی
Emergency/GovernorRaj imposed in KP
No protest's in KP, Long March wrapped up, life goes on normally in province
Not a single protest anywhere in Pakistan
PTI claimed huge popularity in the Pakistan? What really happened? This is crazy own goal by PTI
پوری قوم یوتھ کو گمراہ کرنے والے غیر ملکی یوٹیوب انقلابی شہبازگل، عمران ریاض، عادل راجہ، صدیق جان اور صابر شاکر اب خان اس کے خاندان اور گورنر راج کے ذمہداران کی رہائی کے لیئے آن لائن مارچ کریں گے؟ 🤭
ہمیں لاشیں نہیں خوشیاں چاہییں خوف نہیں تحفظ چاہیے؛ بدامنی نہیں، ترقی چاہیے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مطالبہ واضح ہے: ہمیں امن دو
پشاور میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی قیادت میں امن مارچ
ریڈ زون میں اسلام آباد پولیس کے ساتھ سندھ پولیس کی نفری بھی پہنچ گئی۔۔
سب پوچھ رہے ہیں کہ اسلام آباد کیوں؟
کیونکہ سارے مگرمچھ خیبرپختونخوا سے بھاگ کر اسلام آباد افغانی بستیوں میں پناہ لینے کی کوشش کریں گے 😝
سمگلراعلی کی چھٹی ہو چکی ہے نیا چیف سیکرٹری تاحکم ثانی تعینات ہو چکا ہے گورنر جلد اختیارات اپنے ہاتھ میں لیں گے
گورنر سے گزارش ہے ثمینہ پاشا گروپ کی تنہواہیں اور بجلی کے بل ادا کرنے کا ریکارڈ بھی جلد عوام سے شئیر کریں تاکہ پتہ چلے پچھلے اور اس مہینے دلالی کے عوض کتنی رقم ملی تھی
صدر پاکستان نے خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ پر دستخط کر دئے!
تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اس وقت ختم ہوچکی ہے۔
تمام غیرت مند پختون بھائیوں کو بہت بہت مبارک باد۔
14 سالہ سیاہ دور کا خاتمہ ہوگیا۔
پختونخواہ میں عمران راج چلے گا یہاں پالیسی عمران کی چلے گی ۔ شفیع جان
میری اور پورے پارلیمیٹرنیز کی سیکورٹی خیبر پختونخواہ پولیس نے واپس لے لی ہے ۔ شفیع جان
دو گھنٹے میں حالات بدل گے ججبات بدل گے 😆😆