بہادر لڑکیوں نے اپنی بہن کو بچا لیا۔
کل گجرانوالہ شہر، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے پونڈا والہ چوک، PSO پٹرول پمپ کے ساتھ ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ویڈیو میں نظر آنے والی تقریباً 16 سالہ بچی اپنی بہنوں کے ساتھ موجود تھی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے بچی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی گئی، تاہم بہنوں کے شور مچانے اور فوری ردِعمل کے باعث بچی محفوظ رہی اور مشتبہ افراد موقع سے فرار ہو گئے۔
ویڈیو میں ایک سوزوکی آلٹو گاڑی بھی نظر آ رہی ہے جس کا نمبر واضح دکھائی دیتا ہے۔ اگر کسی شخص کے پاس اس گاڑی یا اس واقعے کے حوالے سے کوئی معلومات موجود ہوں تو براہِ کرم فوراً پولیس ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دیں یا متعلقہ تھانے سے رابطہ کریں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ اداروں کو معلومات مل سکیں اور اگر کوئی جرم ہوا ہے تو ذمہ دار افراد قانون کی گرفت میں آ سکیں۔
⚠️ نوٹ: عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی شخص پر بغیر تصدیق الزام نہ لگائیں اور تمام معلومات متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں تک پہنچائیں۔
یہ وڈیو میں نے کچھ سال پہلے بنائی تھی اور آج بھی یہ وڈیو ہمارے معاشرے میں ہونے والے ریپ کیس کی عکاسی کرتی ہے جس میں معصوم بچیوں کا ریپ کر کے قتل کر دیا جاتا ہے میں آج بھی اپنے موقف پر قائم ہو ریپ کرنے والے کو عوام کے سامنے سزائے موت دی جائے
#sargoda@CMShehbaz@MaryamNSharif
The only purpose of making this video is to get rid of the canker-like behaviour in our society that is happening with women . As i am living a safe life and growing up ,the same rights should be given to all the women of our society then they would feel save from the evil eyes.
مورخ لکھے گا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستانی تاریخ کے وہ پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں عالمی دنیا میں وہ پزیرائی حاصل ہوئی ہے جو اس سے پہلے کسی وزیراعظم کو حاصل نہیں ہوئی
شہباز شریف آپکی راتی واقعی کوئی نہیں جمیا
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with Vice President of the United States J.D. Vance on the sidelines of US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU, being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے اور وطنِ عزیز کی سرحدوں کو تحفظ فراہم کرنے والے اصل رکھوالے مبارکباد کے مستحق ہیں۔ قائد محمد نواز شریف کے دورِ وزارتِ عظمیٰ میں سول اور عسکری قیادت کے غیر متزلزل عزم کی بدولت پاکستان نے دفاعی میدان میں جے ایف-17 تھنڈر کی صورت میں ایک نئی تاریخ رقم کی جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔
The recent matter involving a PML-N Member of the Provincial Assembly and a prominent media personality is a personal issue and will be addressed strictly on merit and in accordance with the law, however, I want to make it absolutely clear that I will not spare anyone found involved in attempting to harass, threaten, or exploit a woman. No individual, regardless of status, position, or political connections, is above the law. State institutions will perform their duties independently, impartially, and in accordance with the Constitution and the law. Any attempt to exert political pressure, abuse influence, or exploit a woman through threats of releasing personal content publicly will be met with firm and uncompromising action. Consider this a clear and serious warning to anyone involved.
حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔
"وطن کی مٹی گواہ رہنا."
گواہ رہنا کہ 7 سے 10 مئی کی جنگ ہم 25 کروڑ پاکستانیوں نے افواج پاکستان کے ساتھ ملکر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر لڑی تھی، پاکستان کا چپہ چپہ دشمن کیلئے موت کی وادی بن چکا تھا. اے مٹی گواہ رہنا، گواہ رہنا، کہ ہم دشمن پر قہر بن کر برسے تھے !!! 🔥🇵🇰✌️