سید اقرار الحسن بھائی کے لاہور استقبال کے حوالے سے اہم اجلاس
نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی کے زیرِ اہتمام حسنین زاہد، نواب شمشیر سلمان ایڈووکیٹ اور دیگر ساتھیوں کی شرکت ۔
ان شاء اللہ، لاہور استقبال میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی جائے گی۔ ✊❤️
#IStandWithIqrarUlHassan
سستے پلاٹوں اور خوابوں کی دنیا میں انویسٹ کرنے والے بہت سے لوگوں کو ایک دہائی سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، مگر اُن کے خواب آج بھی حقیقت نہیں بن سکے۔
میرا مشورہ ہے کہ ہمیشہ ایسی منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں انویسٹ کریں جہاں رجسٹری، انتقال، حقِ ملکیت اور پنجاب کا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ دستیاب ہو۔
بلال امین باجوہ 03006210999
آج عدالت میں سید اقرار الحسن کی پیشی کے موقع پر صاحبزادے پہلاج الحسن کا اہم پیغام ❤️
شوکت خانم کو دل کھول کر عطیات دیں تاکہ کینسر اسپتال جلد تعمیر ہو، دکھی انسانیت کے کام آئے اور مریضوں کا علاج ممکن ہو سکے۔ 🤲
#IqrarUlHassan#ShaukatKhanum#AwaamRaajTehreek
آج اقرار الحسن بھائی کی دوبارہ پیشی کے موقع پر پہلے سے کہیں زیادہ کارکنوں کی شرکت! ❤️✊
عدالت میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی، ہر طرف عوام راج کے ساتھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔
یہ ہوتی ہے قائد سے محبت، یہ ہوتا ہے اعتماد اور یہ ہوتی ہے نظریے سے #iqrarulhassan
@SheikhWaleedSa3@dc_yar@RahimYarKhanCT@DCRYKhan@mcrykhan@dc_ryk@DCRYKhan@mcrykhan
تحصیل رحیم یار خان گلشن عثمان X بلاک اگر نیت ہو تو سڑکیں راتوں رات بھی تعمیر ہو سکتی ہیں مگر 400 فٹ سڑک کی مرمت کیوں نہیں
مریم نوازشریف اور ڈپٹی کمشنررحیم یار خان سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے کر سڑک کی مرمت کروائی جائے عوام کو مزید مشکلات سے بچایا جائے
We appeal to the concerned authorities to repair the road as soon as possible
Gulshan Usman X Block
District President Awaam Raaj Party : Sheikh waleed sajjad khan
@dc_yar@RahimYarKhanCT@DCRYKhan@mcrykhan
🚨 بریکنگ نیوز | سید اقرار الحسن کیس
بانی تحریک عوام راج، سید اقرار الحسن کی 17 اکتوبر 2026 بروز ہفتہ، صبح 7 بجے کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے میڈیا نمائندگان کو کوریج کی دعوت دے دی گئی۔
📍 مقام: کراچی سٹی کورٹ، سندھ
ترجمان: تحریک عوام راج،
#release_iqrar_ul_hassan
شکر الحمدللہ رب العالمین 🤲
@P_P_Pakistan
یا اللہ! ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرما، ہمارے کاروبار میں برکت ڈال اور ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما۔
جمعہ مبارک 🌸
https://t.co/8YNMq9QUDC