جس بھی شخص کے موبائل فون یا دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز سے بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق غیر قانونی مواد برآمد ہوگا، اس کے خلاف قانون کے مطابق فوری اور سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
گزشتہ مقدمے میں ملوث ملزمان کو 7 سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد شعیب خان کی پریس کانفرنس
#NCCIA #CyberCrime #Islamabad
لڑکی: تم یہ جنیو (مقدس دھاگا) کیوں پہنتے ہو؟
برہمن: ہم پیدائشی طور پر برتر ہیں، اسی لیے یہ دھاگا پہنتے ہیں۔
لڑکی: کیا تم نے بجلی کا بورڈ، ہوائی جہاز، کمپیوٹر، موٹر سائیکل یا سائیکل ایجاد کی؟
برہمن: نہیں۔
لڑکی: تو پھر تم برتر کیسے ہوگئے؟
غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، ایسے کسی بھی نیٹ ورک کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جو شہریوں کو دھوکہ دہی یا غیر قانونی سرگرمیوں کے ذریعے نقصان پہنچائے۔ غیر قانونی کال سینٹرز کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملک کے کسی بھی حصے میں ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایسے جرائم پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime