کیا یہ ویسے ہی س�� مناظر نہیں جو ہم پاکستان کے نیشنل میڈیا پی ٹی وی پر بھارتی ظلم دیکھا کرتے تھے ؟
لیکن افسوس کے یہ مناظر پاکستان کے کشمیر کے ہیں اور اس وقت پاکستان کے ٹی وی سب موئے ہیں 💔
#RightsMovementAJK
#AJKRIGHTMOVEMENT
Patikka, Muzaffarbad
Kashmiris protesting for their basic rights, against the killings by Pakistani forces, and against India’s abrogation of Article 35A.
#RightsMovementAJK
در سومین سالگرد زندانی شدن عمران خان، یک پرسش اساسی این است که آیا این اقدام به سود ��شور بوده است یا خیر. پاکستان در سیاست خارجی به برخی موفقیتها دست یافته است، اما آیا مردم پاکستان و خود کشور نسبت به سه سال پیش وضعیت بهتری دارند؟ پاسخ آشکارا منفی است.
اقتصاد در وضعیتی بحرانی و ناپایدار قرار دارد و دولت با درماندگی در جستوجوی راه نجات مالی است. بلوچستان وارد مرحلهای از شورش گسترده شده است. کشمیر تحت اداره پاکستان با خشونتهای شدید روبهرو است. وضعیت خیبر پختونخوا نیز تفاوتی ندارد.
حتی در عرصه سیاست خارجی نیز عقبگردهایی دیده میشود؛ روابط با افغانستان و هند بدتر شده است.
در مجموع، وضعیت بسیار وخیم است و نیاز به یک بازتنظیم اساسی وجود دارد. این بازتنظیم باید آشتی و مصالحه داخلی را نیز در بر بگیرد.
جن ظالموں نے ظلم کی انتہا کی ہے انہیں شکست دئیے بغیر اب واپسی نہیں ہو گی سردار امان نے دھرنے کے شرکاء کو سلوٹ بھی کیا اور ڈٹے رہنے کا پیغام دیا ریاست کے وارث اب ریاست لے کے رہیں گے ان شاء اللّہ
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں#RightsMovementAJK
سردار امان خان کا بڑا بیان جاری 🛑
ہمارے بہت سے لوگو کو شہید کیا گیا ہے,
اب مطالبات نہیں چاہیے, اتنی شہادتوں کے بعد اب ہمیں ریاست چاہیے, ہمیں اپنا ریاست واپس کرو!!
ہم انکو شکست دیئے بغیر واپس نہیں جائنگے!!🛑
The reports emerging from Azad Jammu and Kashmir are deeply alarming.
Every effort must now be made to prevent any further bloodshed.
The UK Government should use every appropriate diplomatic channel to support immediate de-escalation, peaceful dialogue and the inalienable human rights of Kashmiris.
نیلم ویلی کا لفافہ سہولت کار صحافی راجہ ساجد کو عوام نے پھینٹی لگا دی۔
ایسے سہولت کار، دُگڑ دِلّے صحافیوں کو کشمیر کے ہر چوک چوراہے میں پھینٹی لگائی جائے۔
@HamidMirPAK صاحب
لفافہ صحافیوں سے کہہ دیجئیے پلیز وہ کشمیر نا آئیں، اس وقت۔
#RightsMovementAJK