@letsconnect
💠Masters inCommunication Science
🎥Visit my YouTube channel
Incredible little fati
🖕Like and subscribe my channel to show some support 😇 https://t.co/xhFxU9gUwS
https://t.co/WmNuIh8QOL
💠visit my instagram👇
https://t.co/Co6YhslqZh
قاضی فائز عیسی نے یہ تو لکھ دیا کہ ہر مذہب کو اپنی مذہبی آزادی حاصل ہے لیکن یہ قانون بھول گئے کہ کوئی بھی مذہب کسی دوسرے مذہب کے شعائر کا نام استعمال نہیں کرسکتا۔ جب کہ قادیانی خود کو مسلم، اپنی کتاب کو قرآن اور اپنی عبادت گاہ کو مسجد کہتے ہیں۔ یہی بنیادی اختلاف ہے
The whole country should be out on the roads the time is now.
# SADA Huq ithay rukh.
# SADA Huq ithay rukh.
# SADA Huq ithay rukh.
# SADA Huq ithay rukh.
اس ہیرے کو وقت موت کی چکی میں بند کیا ہوا ہے، جس کو دیکھ کر انگریز آٹو گراف کے لئے بھاگیں چلے آتے تھے
لیکن عوام بھی ضد کر کے بیٹھی ہے انکو وزیراعظم عمران خان ہی چاہیے۔۔۔اور بنائیں گے بھی ان شاءاللہ
مسئلہ یہ ہے کہ جن کو تم نشانِ عبرت بنا رہے تھے دنیا ان کی جہد پر رشک کرہی ہے۔ جن کی بے بسی نے تمہاری طاقت کو دوام دینا تھا ان کی شکستہ پائ تمہارے زوال کی گواہی دے رہی ہے۔ جن جسموں کی زبوں حالی کو تم نے اپنی فتح کی علامت دکھانا تھا قوم ان کی خستگی کو اپنی نسلوں کے لیے احسان لکھ رہی ہے۔ آج یہ نچھڑے چہرے، ہمارے اجھڑے گھر، ہماری بے سروساماں مائیں ملت سے وفاداری کے اس باب میں رقم ہورہی ہیں جہاں تمہارے نام لکھے جانے تھے۔ پاکستان کی ۲۴ کروڑ عوام جانتی ہے انہوں نے اپنے بچوں کو کوئ ان دیکھی الف لیلی نہیں جواں مردی اور راست بازی کی وہ داستانیں سنانی ہیں جو ان کی آنکھوں کے سامنے رقم ہورہی ہیں۔ ہاں دلوں میں البتہ یہ خلش رہ جانی ہے کہ ہمارے بچپن کی کہانیوں کے ہیرو ہمارے بچوں کی کہانی میں ولن بن گئے۔
ہم جو بے نام ونشاں آخری صفوں کے سپاہی تھے، ہمیں امر کرنے کا شکریہ۔ کاش اس سفر میں تم ہم نوا ہوتے۔
اب PCB نے فیصلہ کیا ہے کہ ایشاء کپ میں بلے کے بجائے ڈنڈے کا استعمال کیا جائے گا ۔ کیونکہ بلا تحریک انصاف کا نشان ہے !!!!!!#imrankhanPTI#PakistanCricket #