A heartbreaking scene as a child bids farewell to members of his family who were killed in the ongoing air strikes in Gaza city.
Since the announcement of the truce agreement, more than 100 martyrs have been martyred, most of them from northern Gaza. The last moments and hours are frightening. We will not forget, we will not forgive, and we will continue to publish.
DON'T FORGET TO BOYCOTT
#غزة_تنتصر
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
خان صاحب صرف ہمارے لیے قید و بند کی مشکلات سہہ رہے ہیں۔
انکے لیے نوازشریف کی طرح ملک سے بھاگنا کوئی شکل نہیں تھا، مگر وہ اپنی عوام کے لیئے اس سسٹم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔
@siasatpk@BarristerGohar کلثوم نواز کرے تو بہادر
بےنظیر بھٹو کرے تو باوفا بیوی
بشریٰ بھابھی اپنے شوہر کے لیئے کریں تو سیاست میں قدم؟
اگر سیاست میں قدم بھی رکھ لیں تو کسی کو کیا مسلہ؟
خان صاحب آپکی عوام آپکا بے چینی سے انتظار کر رہی ہے
الله پاک خان صاحب کی مدد فرما اور پاکستانی عوام پہ رحم کر
آمین ثم آمین یا رب العزت
#گولی_کیوں_چلائی#گولی_کیوں_چلائی_گئی
'ہم فوج کے لیئے پھول لائے تھے
ہم ان کے لیئے جوس لائے تھے
میرا شناختی کارڈ دیکھ لو میں محب وطن پاکستانی ہوں'
ان معصوموں پہ ظلم کیوں کیا؟
ان پہ #گولی_کیوں_چلائی ؟
ان پہ #گولی_کیوں_چلائی_گئی ؟؟؟