خدا سے دیکھو میں کتنا ڈر رہا ہوں 😥
تجوری جیب دونوں بھر رہا ہوں 💰
پڑوسی بھوکا ہے تیسرے دن سے 🤒🤕
میں چوتھی بار عمرہ کر رہا ہوں 🕋🕋
#کامیابی_کا_سفر#سوچ_کا_سفر
پی ٹی آئی کے ہاتھ پاؤں توڑ کر الیکشن میدان میں اترنے کی اجازت دی گئی تو ن لیگ کا یہ حشر کررہی ہے۔اگر لیول پلینگ فیلڈ ہوتا تو ن لیگ کا حشر نشر ہوجا تا۔ کامران خان
https://t.co/zpYoebGtKD
تمام انصافینز عمران خان کی ہدایات پر عمل کریں:
پرامن طریقے سے:
• جب تک فارم 45 نہ ملے پولنگ سٹیشن نہ چھوڑیں
اور اس کے بعد
• جب تک پورا رزلٹ (فارم 47) نہ مل جائے ریٹرننگ افسر کا دفتر نہیں چھوڑنا
بے گناہ بلوچ مظاہرین کے لئے سامان لےجانے والی بہاولپورکی خاتون کوپولیس زبردستی روک رہی ھے آپ کس قانون کے تحت اور کیوں اس ٹھٹھرتی سردی میں گرم کمبل تقسیم کررہی ہو۔لعنت ہو ایسے ملک و قوم کے نمائندوں پردرندگی ہےانسانیت نہیں ان وحشی جانوروں میں انسانیت نام کی کوئی حس ہی بالکل نہیں ہے
پی ٹی وی والوں یہ سٹکرز کب چلاو گے ؟ 👇
بڈھے بڈھے جرنیل
آپ ہمیں بنگال میں ہتھیار پھینکنا سکھاو
جنگیں کیسے ہارتے ہیں یہ سکھاو
پلاٹ کیسے قبضہ کرتے ہیں یہ سکھاو
فضل الرحمن
بغاوت کا مقدمہ کب درج کروگے یا فضل رامان نے سچ کہا تھا ؟
@PTVNewsOfficial
چھوٹے بچوں کو پکڑ کر مار رہے تھے عید موقع پر عینی شاہد نے پکڑ لیا
چل کیا رہا ہے اس ریاست کی ظالم انتظامیہ کے دور میں حافظ کہتا ہے ریاست اپنے عوام کا خیال رکھتی ہے 😭
بہادر رہنما عالیہ حمزہ ملک حق اور سچ کا ساتھ دینے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتوں سے گزر رہی ہیں۔ لاہور حلقہ NA 118 سے انتخابات میں حصّہ لے رہی ہیں۔ اہلِ لاہور سے گزارش ہے کہ عالیہ حمزہ ملک صاحبہ کے لئے خود انتخابی مہم چلائیں ۔۔ ✌️🇵🇰
aliya_hamza@