انصافینز متوجہ ہوں.🚨
نیوز چینل بائیکاٹ اور ٹاؤٹ صحافیوں کی چھترول کرنے پر مجھے مسلسل رپورٹ کیا جا رہا ہے😢
آپ سب ہی میرا یہ اکاونٹ بچا سکتے ہیں.
آپ سے درخواست ہے .
ڈھیروں کمنٹس کریں، لائک اور ریٹویٹ لازمی کریں
#آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج#بائیکاٹ_نیوز_چینل
"میں 7 فٹ بائی 8 فٹ کے ڈیتھ سیل میں قید ہوں، جو عام طور پر دہشت گردوں کے لیے مخصوص ہے تاکہ مجھ سے کوئی رابطہ نہ کر سکے۔مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جہاں چلنے کے لیے بمشکل کوئی جگہ ہے۔ میں ایجنسیوں کی مسلسل نگرانی میں ہوں، مجھے 24/7 ریکارڈ کیا جاتا ہے اور مجھے گھر والوں سے ملاقات جیسے بنیادی قیدی اور انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جاتا ہے۔میں اپنا زیادہ تر وقت مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے میں صرف کرتا ہوں، جیل میں ہونے کے باوجود�� پورا ملک مجھے ایک امید کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ سب سے اہم بات، میری دعائیں مجھے ثابت قدم رکھتی ہیں، اللہ پر میرا یقین مجھے یقین دلاتا ہے کہ انصاف ظلم پر غالب آئے گا۔ " عمران خان کا سنڈے ٹائمز کو جیل سے انٹرویو
#IKinSundayTimes
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
انکل جج آپ نے ڈرنا نہیں ہے! آپ نے صرف سچا اور اچھا فیصلہ کرنا ہے! پاکستان کے معصوم بچوں کا سپریمُ کورٹ کے ڈرے ہوے جج صاحبان کے لئے پیغام! اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تاکہ جج صاحبان تک قومُ کے بچوں ک�� آواز پہنچ سکے!
@SdqJaan کل ۸ جولائی ۲۰۲۴ کو سپریم کورٹ ملٹری کورٹس کا کیس سنے گی
اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ۔
ججز بھی دیکھ لیں گے،کل ملٹری کورٹس کے حوالے سے سماعت بھی ہے۔
مخصوص نشستوں کا کیس پاکستان کے لیے سب سے بڑا کیس ہے۔ عوام کا فیصلہ ماننا ہی جمہوریت ہے ورنہ یہ نظام ایک #UndeclaredMartialLaw ہے، جو ججز عوام کے ووٹ کے خلاف فیصلہ کریں گے ان کو تاریخ اور ان کی نسلیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے ججز انصاف کریں! #SeatsBelongToPTI
سالگرہ مبارک ہو عالیہ آنٹی ۔۔۔۔ آپ کی دوسری سالگرہ ہے جو جیل میں گزر رہی ہے ۔۔۔۔ انشاءاللہ اس تکلیف اور نا حق قید کے بدلے اللہ تعالی آپ کو بہت اسانیاں دیں گے
#HappyBirthdayAliyaHamza
پیارے انصافینز ❤ آپ کی مدد کی ضرورت ہے پٹواریوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ بچا سکتا ہے اکاونٹ کو پلیز😊
This Pakistani politician from the governing party is pushing a conspiracy theory that I was "paid" to do my interview with Imran Khan.
"Paid" on the post below means it's a post only for paid subscribers to Zeteo.
Imagine being this ignorant & conspiratorial... & elected! Lol.
آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔
آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔
#ZakatSeZindagi#ZakatForShaukatKhanum#SKMCH
United Nations has adopted a landmark resolution resolution to designate 15 March as International Day to Combat #Islamophobia. The resolution was tabled by Pakistan. PM Khan has advocated the cause of Muslim ummah relentlessly & deserves appreciation for that.
#ThankYouImranKhan
We commend our Texas Congressman @RepCasar and Congresswoman @RepSusanWild for their letter to the @POTUS and @SecBlinken, urging the US administration not to recognize the Shahbaz/Zardari Government until an independent inquiry is conducted into the stolen mandate in Pakistan.
Kindly visit the provided link and encourage your local legislators to support Congressman Casar and Congresswoman Wild in their letter.
https://t.co/foj1mWfHff
انصافینز بشری بی بی کی جان خطرے میں ہے سب اپنے اقتدار کی لالچ میں لگے ہوئے خان کی بیوی ہونا کیا جرم ہے کیا آواز اٹھاو سب۔
صرف دعاوں سے کام نہیں چلنا
عملی حکمت عملی بھی دیکھانی ہو گی۔
#BushraBibiNeedsHelp