@JimmyVirkk Dr. Israr Ahmed (رحمہ اللہ) founded Tanzeem-e-Islami to strive for the implementation of Islam (the establishment of Deen) in its true spirit. The current Ameer (leader) of Tanzeem-e-Islami is Shujauddin Sheikh..www.tanzeem.org
ww
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ھے۔
امیر تنظیم اسلامی جناب شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ مرکز دارالاسلام تنظیم اسلامی لاہور میں رجوع الیٰ القرآن کورس 2024ء تا 2025ء کے سیشن کی تقریبِ تقسیمِ اسناد کی صدارت فرما رہے ہیں۔ اُن کے ساتھ نائب امیر تنظیم اسلامی جناب اعجاز لطیف اور مرکزی ناظم تعلیم و تربیت تنظیم اسلامی جناب خورشید انجم بھی تشریف فرما ہیں ۔ پروگرام کے دوران کامیاب طلباء میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔ اِس موقعہ پر معاون خصوصی مرکزی شعبہ تعلیم و تربیت اور کورس کوآرڈینیٹر جناب ملک شیر افغن اور دیگر اساتزہ کرام بھی موجود تھے۔ جناب مبشر عارف نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض سر انجام دیے۔
یہ ہے یافا مقبوضہ فلسطین جسے آج ناجائز
ریاست تل ابیب کہتی ہے۔
حکومت کے خلاف بغاوت اور نعروں سے گونج رہی ہے۔
ہمیں اس بغاوت کو دنیا کے ہر سوشل میڈیا صارف تک پہنچانا ہے۔
ہمارے آپسی جو بھی اختلاف ہوں صیہونیت ہمارا مشترکہ نشانہ ہے۔
کس بیشرمی سے بہنوں کا حصہ د��ا کے بیٹھا ہے یہ حاجی اسلم صاحب 🖐️
اگر ایسے ہی سچے اور ستھرے فیصلے ہوتے رہے اور موقع پر مالکان قبضہ کروا دیا جاتا رہا تو وکیل جج ویلے گھر بیٹھے نظر آئیں گے۔