@siasatpk@MoulanaOfficial جب ہی ٹی آئی کے حصے والی مخصوص نشستیں لینے عدالت تشریف لے گئے تھے تب پارلیمنٹ کی کیا اہمیت تھی؟ تب بھی گھر کی کونڈی ہی تھی یا اب کوئی بہت بڑی تبدیلی آئی ہے جس نے سب بدل دیا؟
ایک شخص نےمہمان کےسامنے اپنے بیٹے سےپوچھا 8×7 کتنا ہوتا ہے؟
بیٹا بولا:68
اس نے بیٹےکوشاباش دی اور انعام بھی دیا
پاس بیٹھا مہمان بولا.. 7×8 تو 56 ہوتا ہے 68 پہ انعام دےدیا؟
وہ ہنس کر بولا..
پہلے نالوں بڑا فرق آ، اے پہلاں 94 دسدا سی
"معیشت کی سمجھ آتی جارہی ہے"
(اسحاق ڈار) 😂
یہ کشمیر میں کب ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوں گی؟ پاکستان تو بہت اچھا ملک ہے ہر سہ ماہی میں ایک بار تو ٹھنڈی ہوائیں لازمی چلا کرتی ہیں🤔🤔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
@ImranRiazKhan صحافی کا کام ثبوت کے ساتھ مظلوم کی آواز بننا ہوتا ہے۔ دل خراش ویڈیوز کہنے پر کوئی کبھی یقین نہیں کرتا۔ اس کے لیے سچ سب کو دکھانا ہوتا ہے
شہباز شریف نے کہا کہ معاشی استحکام حاصل کرنے کے بعد خوشحالی اور ترقی کا وقت آ چکا تھا، لیکن اس جنگ کے باعث لامحدود معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔
😅
Petrol 265 = معاشی استحکام
Petrol 321 = معاشی مشکلات
&
Petrol 150 = پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا تھا ہم نے سیاست قربان کر کے ریاست بچائی
😂
@iAmirKhann صاحب بہادر نے کارڈز چھپوانے تھے۔ لوگوں کی انٹری کروانی تھی۔ ان کی میٹنگ کروانی تھی تا کہ ان کو کوئی لائحہ عمل دیا جا سکے۔
مگر ایسا کچھ بھی سٹارٹ نہیں ہوا۔ ان کو لگتا ہے سب پھدو ہیں یہاں۔
مجھے حیرت ہے کہ لوگ یہ کیوں نہیں سوچ رہے کہ اگر ملک میں قانون نہیں ہو گا اور حقوق نہیں ہوں گے تو ان پر یا ان کے عزیز پر ایسی کیا بیتے گی کہ وہ برداشت نہیں کر پائیں گے اور تب کوئی ان کا ساتھ دینے کے بجائے ان پر باتیں کرے گا
#مریدکےظلم_کی_داستان
@CMShehbaz Shame on you @CMShehbaz, the one who is supporting killing the people in @gaza is nobal prize nominee for you? You are supporting his agenda?
Shame shame shame on you
@Aladeen_Pro اپنی بات پر اڑ جانا اور اکیلے باقی سب کو غلط ثابت کرنا انسان کو بہت نقصان دیتا ہے۔
اگر کسی میں کوئی عیب ہے تو وہ آہستہ سے بڑھے گا اور ظاہر ہو جائے گا۔ اتنے غصے کے بجائے عقلمندی سے کام لیں
مجھے لگتا تھا کہ اذان سے کسی کو کیا اعتراض ہو سکتا ہے؟
مگر آج دیکھا کہ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جن کو اس پر بھی اعتراض ہے اور اپنی بات کے لیے من گھڑت توجیح بھی دے رہے ہیں۔
اگر کسی کو طبقے کو لگتا ہے کہ اس پر حکمران اچھے نہیں ہیں تو اس نے اذان دی
#مشن_نور#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب