کسی بھی تشدد کا کھبی کوئ جواز ممکن نہیں۔۔
میری نظر میں عورت کی دشمن عورت ہی ہے۔ کھبی کسی بیٹے یا بھائی کو کسی کی بیٹی ،بہن کے ساتھ رویے اور تعلق کا بتایا ہی نہیں جاتا۔۔
بہو بھابھی چاہے میری بیوی ہو یا میری بہن جس دن اسکی شادی ہوتی ہے اس دن سے اس گھر کی دشمن گردانی جاتی ہے۔۔
تصویر میں موجود بزرگ آج اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے پٹرول پمپ پر پہنچنے ہاتھ میں پرچہ تھا جس میں 1 سے 90 تک نمبر درج تھے, بزرگ شہری نے پمپ مالک کو بلایا اور کہا اب جسکا کہوں اس سے پٹرول کے پیسے مت لینا, ایک ایک کرکےپرچہ سے نمبر کاٹتے گئے اور 90 کےقریب غریب رکشہ اور بائک سواروں میں 1/3
یہاں پاکستان کے کِسی کونے میں قیامت برپا ہے۔ضلع شیرانی کوہ سلیمان کے چلغوزے کے جنگلات میں12 دن سے آگ لگی ہے جبکہ ملکی اور غیر ملکی ادارےخاموش ہیں، کوہ سلیمان کے جنگل اور جنگلی حیات کو بچانے کیلئے آواز بلند کریں۔
#SaveSheraniForestSaveLife@CMDUBalochistan@Senator_Baloch
پاکستان کے تمام صوبوں کے سماج میں خدمات سر انجام دینے والوں کی باھمی ربط اور رابطہ کاری کا بھترین تنظیم ایف این ایف اور انکی ٹیم کو بھترین سالانہ پروگرام کے خدمات و انتظامات پر انکے ملکی سر براہ اور منتظم و ٹیم کا بے حد شکریہ @FNFreiheit@FNFPakistan@SairaAnwer@thatgirlbishop