ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
ایک غدار نے یورپ میں جائیدادیں بنانے کی بجائے کراچی میں تیسرا شوکت خانم ہسپتال کھڑا کر دیا ہے، جس کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہونے جا رہا یے، ان شاءاللہ
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
گالی دینا مناسب نہیں لیکن یہ حرامخور حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی انجوائے کر رہا ہے۔۔ اس قیصر جیسا بغیریت پختون میں نے نہیں دیکھا حکومت گرا دی لیڈر جیل میں ہے وزیر اعلی اور سپیکر اغواہ ہیں
یہ بے شرمی کے ساتھ پارلیمنٹ میں کیا کر رہیں ہیں جہاں ان کو بولنے تک کی اجازت نہیں ہے، انہیں اٹھا لیتے ہیں اغو اکرلیتے ہیں ان کی حکومت ، مخصوص نشستیں چھین لیتے ہیں یہ کیوں اس نظام کو سہارا دیے ہوئے بیٹھے ہیں پنجاب میں اور قومی اسمبلی میں ، استعفے دے کر دفع کریں
Extremely regrettable and astonishing,
Do you really work for human rights? Because here you’ve tried to drive both the oppressor and the oppressed with the same stick.