@ImranRiazKhan یہ ان آدمیوں کا تکبر بول رہا ہے۔ اور دراصل تکبر جہالت کی ہی ایک قسم ہے۔تو خود فیصلہ کر لیں اصل جاہل کون ہوا۔
ھمارے معاشرے میں چونکہ مردوں کا ایکسپوزر زیادہ ہوتا ھے اس لیے ان کے پاس معلومات زیادہ ھوتی ھیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ خواتین جاہل ہیں۔ یہ لفاظی ایسے آدمیوں کا پیشہ ھے
@AsmaAzam71 اس لوجک کی تحت اگر کوئ ڈاکٹری یا انجینیرنگ کی کوئ ٹرمینالوجی ساحل ندیم نے نہ سنی ھو تو پھر یہ خود بھی جاہل ہی ٹہرا۔ یہ بھی چھوڑیں اگر کسی آدمی کو چھوٹے بچے سنبھالنے نہ آتے ہوں تو وہ بھی جاہل ھی ھوا- رہے دوسرے صاحب وہ تو قابل تذکرہ نہیں ان کی ذہنی صلاحیت تو روز روشن کی طرح عیاں ھے
@AsmaAzam71 یہ ان آدمیوں کا تکبر بول رہا ہے۔ اور دراصل تکبر جہالت کی ہی ایک قسم ہے۔تو خود فیصلہ کر لیں اصل جاہل کون ہوا۔
ھمارے معاشرے میں چونکہ مردوں کا ایکسپوزر زیادہ ہوتا ھے اس لیے ان کے پاس معلومات زیادہ ھوتی ھیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ خواتین جاہل ہیں۔ یہ لفاظی ایسے آدمیوں کا پیشہ ھے
@ARYSabirShakir میرا ذاتی خیال ہے ساری سازشیں ناکام ہو گئ ہیں اور حالات قابو سے باہر ہیں۔ اور اس بیان کے پیچھے محرک کوئ اور ھیں- اب دوبارہ انتخابات کے لیے راہیں ہموار کی جا رہی ہیں اپنے آپ کو معتبر ثابت کرنے کے لئے کیونکہ اس کے علاوہ چارہ کوئ نہیں، اور بین الاقوامی دباؤ بڑھ رھا ھے
@shafaq_jawad My favourite: Cappuccino k under sunflower/ sesame seeds mix ker k piyo, Aur peanuts 🥜 with sips of coke/ Pepsi 😃
And if you don’t mind putting on weight then have a coffee cake with coffee ☕️
@HassanNisar پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ معاشی اور اخلاقی کرپشن اور اقربا پروری ھے۔ اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ھے کہ اکثریت اس چیز کو برا ہی نہیں سمجھتی۔
لوگوں کے نزدیک ان عہدے داروں کی کرپشن کوئی قابل گرفت عمل نہیں کیونکہ انھوں نے ماضی میں ترقیاتی کام تو کرواۓ تھے۔
@nsindo07@SSEHBAI1@NabilHa99440050 حالانکہ انھی اربوں کی کرپشن سے ملک قرضوں میں جکڑا جا چکا ھے اور ان بے ایمان لوگوں کے گھر اور اکاؤنٹس بھرے جا چکے ہیں
@nsindo07@SSEHBAI1@NabilHa99440050 پاکستان کا بہت بڑا مسئلہ معاشی اور اخلاقی کرپشن اور اقربا پروری ھے۔ اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ھے کہ اکثریت اس چیز کو برا ہی نہیں سمجھتی۔
لوگوں کے نزدیک ان عہدے داروں کی کرپشن کوئی قابل گرفت عمل نہیں کیونکہ انھوں نے ماضی میں ترقیاتی کام تو کرواۓ تھے